counter easy hit

سیروتفریح کیلئے نہیں، کچرا اُٹھانے والی گاڑیاں دو، ایم کیو ایم

کراچی میں سوک سینٹر میں بلدیاتی نمائندوں کونئی گاڑیوں کی تقسیم کی تقریب میں ایم کیوایم کے بلدیاتی نمائندوں نے احتجاج کیا اورموقف اختیارکیا کہ سیروتفریح کے لیے نہیں ، کچرا اٹھانے کے لیے گاڑیاں دیں ۔

Do not for outing, let for the garbage wagons, MQM

Do not for outing, let for the garbage wagons, MQM

بلدیاتی نمائندوں میں 100سے زائد گاڑیاں تقسیم کے لیے لائی گئی ہیں ۔ایک ہزار سی سی گاڑیاں وائس چیئرمینوں کو تقسیم کی جارہی ہیں ۔سیکریٹری بلدیات رمضان اعوان نے گاڑیوں کی چابی بلدیاتی نمائندوں میں تقسیم کیں ۔ وائس چیئرمین ضلع وسطی شاکر علی سمیت ایم کیوایم کے نمائندوں نے تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ گاڑیوں کی تقسیم کے لیے شناختی کارڈ کی کاپیاں ایسےمانگی جارہی ہیں جیسے زکواۃ تقسیم ہورہی ہو۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website