counter easy hit

محفل میلادمصطفی پرانالالہ موسیٰ میں منعقدہوگی

Discussion myladmstfy pranalalh

Discussion myladmstfy pranalalh

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)مرکزی جماعت اہلسنت لالہ موسیٰ کے زیراہتمام سالانہ محفل میلادمصطفی ﷺ 6جنوری بروزبدھ جامع مسجد عثمانیہ پرانالالہ موسیٰ میں منعقدہوگی،کانفرنس کی صدارت وخصوصی مفتی پیرسیدمحمدنویدالحسن شاہ مشہدی سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھکھی شریف کرینگے،جبکہ مفکراسلام مولاناظفراقبال جلالی بھی خطاب کریں گے،کانفرنس میں صاحبزادہ پیراخترحسین اشرفی،قاری عبدالعزیز نقشبندی خصوصی طورپرشریک ہونگے،محفل میلادمیں تلاوت قاری محمدساجدنوری جبکہ نعت رسول مقبول ﷺ کا شرف قاری محمدعارف سلطانی،قاری محمدعمران جماعتی،قاری مبشراحمدقادری حاصل کریں گے۔امیرمرکزی جماعت اہلسنت لالہ موسیٰ قاری عبدالقیوم جلالی،قاری عبدالرحیم جلالی،میاں مطلوب احمدجماعتی کی زیرنگرانی محفل میلادکے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔