counter easy hit

اسرائیل میں ایک لاکھ 94ہزار سال پرانا انسانی جبڑا دریافت

اسرائیل میں انسانی جبڑے کی ہڈی اور پتھروں سے بنے اوزار برآمد ہونے سے اندازہ ہوتا ہے کہ اب تک لگائے جانے والے اندازوں سے ہزاروں سال پہلے ہی قدیمی انسان نے افریقہ سے ہجرت کر لی تھی۔

Discovered one million 94 thousand years old human jaw in Israelاندازہ ظاہر کیا گیا ہے کہ اسرائیل سے ملنے والا یہ انسانی جبڑا ایک لاکھ چورانوے ہزار سال پرانا ہو سکتا ہے۔