counter easy hit

دنیا کی “نایاب ترین فوج” کے متعلق دنگ کر ڈالنے والے انکشافات

Disclosures related to the world's "rare army"

امریکا نے پاکستان کا ملڑی ٹریننگ پروگرام معطل کر دیا۔ امریکا نے پاکستان کو یو ایس نیول وار کالج اور سائبر سیکورٹیز کے پروگرام سے بھی فارغ کر دیا۔ امریکا نے پاکستانی آرمی کے افسروں کی ٹریننگ اور ایجوکیشن پروگرامز بھی ختم کر دیئے۔ رواں سال ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان سے دفاعی تعاون ختم کرنے کی دھمکی دی تھی۔ پروگرام ختم کرنے سے پاک آمریکا تعلقات کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ (امریکی حکام) جبکہ امریکی وزیر دفاع نے ٹرمپ کے اقدامات کی مخالفت کی”۔ (رائڑز) امریکا ایسے اقدامات پہ کیوں مجبور ہوا کیونکہ پاکستان نے خاموشی سے بہت بڑے کام کیے, اور باجوہ ڈاکٹرائن کامیاب ہو کر چھا گئی۔ امریکا کو زور سے لات مار کر پاکستا ⁩ کی کامیاب ترین جنگی ڈاکٹرائن نے بھگا دیا۔ اب پاکستان اس خطے سے امریکا کو نکال کر اس کا برا حشر کرنے والا ہے۔ پاکستان نے کسی قسم کا دباؤ قبول نہ کیا اور الیکشن کی سیلیکشن میں امریکا کو آنکھیں دکھا دیں۔ اور پاکستان میں موجود اس کے چیلوں کے ساتھ جو حشر ہو رہا ہے وہ پوری دنیا دیکھ رہی ہے۔ اور اب پاکستان کو جو چاہیے تھا لے چکا ہے۔ پوری دنیا کی فوجیں پاکستان کے ساتھ جنگی مشقوں میں حصہ لینا چاہتی ہیں۔ کیونکہ اسی پاکستان نے دنیا کے سب سے طاقتور اتحاد نیٹو کو شکست دی۔ اس اتحاد میں شامل 52 ملکوں نے پاکستان کو توڑنے کے لئے اپنے خفیہ ایجنسیوں سمیت افغانستان میں فوجیں اتار دی اور پھر آئی ایس آئی نے اس اتحاد، سپیشلی امریکا کا وہ حشر کیا جس کو پوری دنیا نے دیکھا۔پاکستان کی فوج پچھلے 20 سال سے حالت جنگ میں ہونے کی وجہ سے دنیا کی “نایاب ترین فوج” بن چکی ہے۔ اس کے بھپرے شیر اپنے سپہ سالار کے ایک حکم کے منتظر رہتے ہیں۔ اور یہ وہ دنیا کی واحد فوج ہے کہ جو گوریلا جنگ کی فاتح بنی۔ اس گوریلہ وار کے نتیجے میں امریکہ چین کے اربوں ڈالر کا مقروض ہو گیا اور اس کی کھربوں ڈالروں کی ٹیکنالوجی افغانستان میں کوڑیوں کے بھاؤ بک رہی ہے۔ اب پتہ چلا کہ… امریکا کی چھت کے نیچے خاموشی سے میزائل ٹیکنالوجی میں لگا کر آج دنیا کا جدید ترین ایم آر آئی وی سسٹم بنا ڈالا جو صرف 3 دنیا کی سپر پاورز کے پاس ہے۔ نہیں تو ویسے آمریکا عالمی پابندیاں لگا کر معیشت کو کمزور کرتا۔ الحمدللہ اب پاکستان بھی اس میں شامل ہے جو بیک وقت 12 ایٹم وار ہیڈز کو ایک ہی مزائیل میں مختلف جگہوں کو ایک ہی وقت میں ہٹ کر سکتے ہیں۔ امریکا کو 15 سال بعد پتہ چلا میرے ساتھ پاکستان کی آئی ایس آئی نے ہاتھ کر دیا۔ اور اب پاکستان امریکا کی ٹیکنالوجی سپیشلی ریڈار سسٹم کو خیر آباد کہہ چکا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website