counter easy hit

پیرس، حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پرچوہدری اعجاز احمد گوندل آف منڈی بہائوالدین کے اعزاز میں ممتاز سماجی راہنما محمد افراسیاب کا استقبالیہ، معروف سیاسی وسماجی راہنمائوں کی شرکت

پیرس، حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پرچوہدری اعجاز احمد گوندل آف منڈی بہائوالدین کے اعزاز میں ممتاز سماجی راہنما محمد افراسیاب کا استقبالیہ، معروف سیاسی وسماجی راہنمائوں کی شرکت

پیرس(خصوصی رپورٹ) پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری اعجاز احمد گوندل کی حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کر کے پیرس واپسی پر ممتاز سماجی راہنما محمد افراسیاب نے ان کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر پیرس بھر کی معروف سیاسی وسماجی اورمذہبی شخصیات نے شرکت کی۔

پیرس کے چایینیز ریسٹورنٹ میں عشائیہ تقریب  رفتہ رفتہ کمیونٹی کا اجتماع بن گئی جس میں تمام سیاسی وسماجی اورمذہبی جماعتوں کے سرکردہ راہنما شریک تھی۔ اس موقع پر چوہدری اعجاز احمد گوندل آف منڈی بہائوالدین کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر محمد افراسیاب نے پھولوں کا تحفہ پیش کیااور دعا کی کہ اللہ کریم ان کی توفیقات میں اضافہ فرمائیں اور ان کا حج اورزیارات اپنی بارگاہ میں قبول ومنظور فرمائیں۔

تمام سیاسی وسماجی شخصیات، دوستوں نے چوہدری اعجاز احمد گوندل کو حج بیت اللہ کی عظیم سعادت حاصل کرنے پرمبارکباد پیش کی ۔ چوہدری اعجاز احمد گوندل نے محمد افراسیاب اورتمام دوستوں اورمذہبی وسیاسی وسماجی شخصیات کی محبتوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ حج بیت اللہ ہر مسلمان کے دل کی خواہش ہوتی ہے بلاشبہ اللہ کے گھر اورنبی اکرم صلی اللہ وعلیہ وآلہ وسلم کی زیارت زندگی کا سب سے حسین ترین تجربہ ہے ۔ اللہ تعالیٰ ان کی زیارت اوردعائیں قبول فرمائیں اور ہر ایک کو یہ سعادت نصیب فرمائیں۔ الہی آمین ؎

dinner, in, favor, of, ch ijaz ahmed gondal, of, mandi baha ud din, from Muhamamd Afrasiab, on, completing, hajj

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website