counter easy hit

شریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ۔۔۔ شہبازشریف اور مریم نواز کی کرپشن کے شواہد، وزیراعظم نے دھماکہ خیز ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) شریف خاندان کی مشکلات میں مزید اضافہ۔ وزیراعظم عمران خان نے شہباز شریف اور مریم نواز کی کرپشن سے متعلق شواہد منظرعام پرلانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن کے کیسز سے متعلق جارحانہ حکومتی بیانیہ جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔

مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا

 

ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران چوہدری شوگر ملز کیس میں شہباز شریف اور مریم نواز سے متعلق نئے انکشافات کا جائزہ لیا گیا جب کہ چوہدری شوگر مل کیس سے متعلق شواہد منظر عام پر لانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا وائٹ کالر کرائمز کے خلاف اداروں کی استعداد مزید بڑھانے کی ضرورت ہے، حکومت کرپشن کیسز پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی، بلا تفریق اورمنصفانہ احتسابی عمل کو یقینی بنائیں گے۔ معیشت کی تباہی کے ذمہ داروں کے کارنامے قوم کو معلوم ہونے چاہئیں۔ وزیراعظم عمران خان نے شہباز شریف اور مریم نواز کی مبینہ کرپشن سے متعلق شواہد منظرعام پرلانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ وائٹ کالر کرائمز کے خلاف اداروں کی استعداد مزید بڑھانے کی ضرورت ہے‘ حکومت کرپشن کیسز پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی‘بلا تفریق اورمنصفانہ احتسابی عمل کو یقینی بنائیں گے۔ معیشت کی تباہی کے ذمہ داروں کے کارنامے قوم کو معلوم ہونے چاہئیں۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اپوزیشن کے کیسز سے متعلق جارحانہ حکومتی بیانیہ جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران چوہدری شوگر ملز کیس میں شہباز شریف اور مریم نواز سے متعلق نئے انکشافات کا جائزہ لیا گیا ،چوہدری شوگر مل کیس سے متعلق شواہد منظر عام پر لانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں لیگی قیادت کے خلاف کرپشن الزامات اور حکومتی بیانیہ کے حوالے سے مشاورت کی گئی

سسلین مافیا شروع شروع میں بڑا شریف اور غریبوں کا مسیحا تھا مگر کچھ عرصہ بعد ایسا کیا ہوا کہ یہ لوٹ مار اور مار دھاڑ کا برانڈ بن کر رہ گیا ۔۔۔ ارشاد بھٹی کی ایک خصوصی تحریر

۔ اجلاس میں حکومت نے کرپشن اور نیب مقدمات کے حوالے سے جارحانہ بیداری پالیسی اپنانے کا فیصلہ کیا۔اجلاس میں شہباز شریف اور مریم نواز کے چوہدری شوگرمل سے متعلق نئے شواہد کا بھی جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ حکومت کرپشن کے خلاف کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی ،ملکی معیشت کی تباہی کے ذمہ داروں کا تعین ضروری ہے، قوم کو معلوم ہونا چاہیئےموجودہ معاشی صورتحال کا ذمہ دارکون ہے، وائٹ کالر جرائم کے خلاف اداروں کی استعداد کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو نواز شریف کے خلاف کس طرح ایک مہرے کے طور پر استعمال کیا گیا ؟ سلیم صافی کے دھماکہ خیز انکشاف

DIFFICULTIES, FOR, SHARIEF, FAMILY, EVIDENCES, AGAINST, MARYAM NAWAZ, AND, SHEHBAZ SHARIEF

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website