counter easy hit

بریکنگ نیوز : ایسے فیصلے نہ دیں اور اسکی بجائے یہ کام کریں ۔۔۔۔ پاک فوج نے عدلیہ کو ایک اور مشورہ دے دیا

راولپنڈی(ویب ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم آنے پر ڈی جی آئی ایس آر میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا پرویز مشرف کسی صورت بھی غدار نہیں ہو سکتے، پاک فوج شدید غصے میں ہے، پرویز مشرف کو سزائے موت پر ترجمان نے انتہائی سخت اعلان کردیا۔

ڈرامہ ’عہدوفا‘ کے ’گلزارحسین ‘ اصل میں کون ہیں اور کیاانکا تعلق واقعی ڈیرہ غازی خان سے ہے؟جانیے

 

خصوصی عدالت کے فیصلے پر مسلح افواج میں شدید غم و غصہ اور اضطراب پایا جاتا ہے. پرویز مشرف نے ملک کے دفاع کے لیے جنگیں لڑیں وہ کسی صورت بھی غدار نہیں ہو سکتے. ترجمان پاک فوج کے مطابق سابق صدر و آرمی چیف پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کے فیصلے پر مسلح افواج نے غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان افواج پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خصوصی عدالت کے فیصلے پر افواجِ پاکستان میں شدید غم و غصہ اور اضطراب ہے، جنرل (ر) پرویز مشرف آرمی چیف، چئیر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور صدرِ پاکستان رہے ہیں، انہوں نے 40 سال سے زیادہ پاکستان کی خدمت کی اور ملک کے دفاع کے لیے جنگیں لڑی ہیں۔ ترجمان افواج پاکستان نے بیان میں کہا کہ جنرل (ر) پرویز مشرف کسی صورت بھی غدار نہیں ہو سکتے، کیس میں آئینی اور قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے جب کہ پرویز مشرف کو اپنے دفاع کا بنیادی حق بھی نہیں دیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بیان میں کہا کہ عدالتی کارروائی شخصی بنیاد پر کی گئی جب کہ کیس کو عجلت میں نمٹایا گیا ہے، افواجِ پاکستان توقع کرتی ہیں کہ جنرل پرویز مشرف کو آئین پاکستان کے تحت انصاف دیا جائے گا۔

DG ISPR, PRESS CONFERENCE, ON, COURT, VERDICT, ON, HIGH, TRISON, CASE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website