counter easy hit

میجر جنرل آصف غفور کا بھی رد عمل آگیا

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس پی آر کے سابق سربراہ میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ جو مجھے پاکستانی سے محبت اور پیار ملا وہ ناقابلِ فراموش ہے، آپ ہمیشہ پاکستان کے لیے کام کرتے رہیں۔تفصیلات کے مطابق آج پاک فوج میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کیے گئے، آئی ایس

دلہے کہ یہ چیز بہت لمبی ہے۔۔۔ دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا، انتہائی حیران کن خبر

پی آر کی کمان میجر جنرل آصف غفور سے لے کر میجر جنرل بابر افتخار کو سونپ دی گئی۔ اور میجر جنرل آصف غفور کو او سی 40 ڈویژن (اوکاڑہ) بھیج دیا گیا۔ نیا عہدہ ملنے کے بعد میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ” ان سب لوگوں کا شکریہ جن کے ساتھ میں نے اپنے ٹینور کے دوران کام کیا، میں میڈیا کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں خصوصاً پاکستانی عوام کا بہت بڑا مشکور ہوں جنہوں نے مجھے اتننی عزت دی ، نئے ڈی جی آئی ایس پی آر کے لیے نیک خواہشات اور انکی کامیابی کے لیے دعا گو ہوں، سب لوگ پاکستان کو مضبوط بنانے کے لیے اپنا کام جاری رکھیں “۔

خواجہ سرا عورت ہے یا مرد؟ حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کا فیصلہ دیکھئے

خیال رہے کہ میجر جنرل آصف غفور کو 2016ء میں پاک فوج کا ترجمان مقرر کیا گیا تھا۔اس سے قبل لیفٹیننٹ (ر) جنرل عاصم باجوہ یہ فرائض سرانجام دے رہے تھے۔میجر جنرل آصف غفور 2016ء سے پاک فوج کی ترجمانی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔اس دوران انہوں نے بے تحاشا مقبولیت بھی سمیٹی۔میجر جنرل آصف غفور پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی خبروں کی زینت بنے رہے ہیں۔

پوری ٹیم ہی تبدیل۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان کے ایک فیصلے نے شہرِ اقتدار میں ہلچل مچا دی

DG ISPR, ASIF GHAFOOR, CHAGNED, AS, DG, ISPR, AND, NEW, IFTIKHAR BABAR, EMBRACED, THE, DESIGNATION

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website