counter easy hit

ڈنمارک: لڑکی نے 40 ہزار ٹکڑوں سے بنا پزل حل کرلیا

ڈنمارک میں ایمانڈا فینچ نامی باصلاحیت لڑکی نے چالیس ہزار سے زائد ٹکڑوں سے بنا دنیا کا سب سے بڑا پزل حل کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا ہے۔

Denmark: Girl to solved the puzzle from 40 thousand pieces

Denmark: Girl to solved the puzzle from 40 thousand pieces

یہ پزل 22فٹ لمبا ہے اور اس میں 40ہزار 230ٹکڑے استعما ل کئے گئے ہیں۔21سالہ باصلاحیت لڑکی کو اس پزل کو مکمل کرنے میں460گھنٹے لگے ۔واضح رہے اس سے قبل ایمانڈا نے اپنا پہلا ہزار ٹکڑوں کا پزل7سال کی عمر میں مکمل کیا تھا،تاہم اسے امید ہے کہ وہ جلد ہی آنے والا اس سے بھی بڑا پزل مکمل کر لے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website