counter easy hit

قرنیہ عطیہ کرنیوالے سری لنکن وفد کی شہباز شریف سےملاقات

پنجاب حکومت کو 10 عدد قرنیے عطیہ کرنے والے سری لنکن وفد نےوزیر اعلیٰ شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے سری لنکا DELEGATION, OF, SRI LANKA, DONATING, CORNIA, MEET, CM, SHEHBAZ SHARIEFکے وفد کے اراکین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت کا جذبہ قابل تعریف ہے۔اس موقع پروزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ بینائی سے محروم افراد کیلئے قرنیے کا تحفہ ایک نعمت ہے ، اب نابینا بھی اللہ کی دنیا کو دیکھ سکتے ہیں۔آنکھوں میں قرنیہ لگائے جانے کے بعد بینائی بحال ہونے والے 4 افراد نے بھی وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website