counter easy hit

کرکٹر رومان رئیس رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

کراچی: انٹرنیشنل کرکٹر رومان رئیس رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔
Cricketer Rumman Raees is connected in marriage relationship

Cricketer Rumman Raees is connected in marriage relationship

رومان رئیس ان کی اہلیہ کا نام عائشہ ہے، شادی کی تقریب کراچی کے مقامی لان میں منعقد ہوئی، جمعرات کو دعوت ولیمہ کا انعقاد ہوگا، واضح رہے کہ رومان رئیس چیمپئنز ٹرافی کے فاتح پاکستانی اسکواڈ کا حصہ تھے۔