پاکستان کرکٹ ٹیم کےلیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عرفان کی والدہ انتقال کرگئیں، وہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔

Cricketer Mohammad Irfan’s mother dies
محمد عرفان اس وقت ایک روزہ سیریز کے سلسلے میں برسبین میں ہیں اور وہ پہلی دستیاب فلائٹ سےآسٹریلیا سے واپس پاکستان پہنچ رہے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ فی الحال عرفان کی متبادل کےطورپرکسی دوسرےبولرکیلئے نہیں کہاگیا۔








