counter easy hit

بریکنگ نیوز: کروناوائرس نے اہم ترین اسلامی ملک کی دھجیاں بکھیر دیں، ایک ہی دن میں کتنے کیس سامنے آ گئے؟جان کر یقین کرنا مشکل

دوحہ (ویب ڈیسک) قطر میں بھی کورونا وائرس وبائی شکل اختیار کر گیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قطری وزارتِ صحت نے بتایا ہے کہ بدھ کے روز کورونا وائرس کے 238نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی کل تعداد 262 ہوگئی ہے۔خیال رہے کہ چین سے شروع ہونے والی یہ بیماری دنیا بھر میں وباء کی شکل اختیار کر چکی ہے، عالمی ادارہ صحت نے وائرس کو عالمی وبا قرار دے دیا ہے اور عالمی ادارہ صحت کی جانب سے یہ بیان انتہائی تشویشناک ہے۔اب تک 114 ممالک میں 1 لاکھ 18 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں جبکہ 4 ہزار 291 ہلاک ہو چکے ہیں اور ان اعدادوشمار میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جس کے بعد عالمی ادارہ صحت نے بھی تمام ممالک سے ہنگامی اقدامات اٹھانے کی اپیل کر دی ہے۔ گزشتہ روز تک قطر میں کرونا وائرس کے شکار لوگوں کی تعداد 24تھی لیکن آج ایک ہی دن میں یہ تعداد 262ہوگئی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website