counter easy hit

بے باک صحافی اسد حیدری کو انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان یوکے رجسٹرڈ ضلع اسلام آباد کا صدر منتخب ہونے پر ٹیم یس اردو کی جانب سے مبارکباد

روات: (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان یوکے رجسٹرڈ اسد حیدری کواسلام آباد صدر منتخب ہونے پر یس اردو نیوز کی مبارک باد۔ ایڈیٹر روزنامہ شجاعت راشد اشرف مذکورہ تنظیم کے اسلام آباد سے نائب صدر مقرر منتخب ہونے پر پاکستان سمیت دنیا بھر سے مبارک باد اور نیک خواہشات کے پیغامات۔ انٹرنیشل جرنلسٹ کونسل پاکستان یوکے رجسٹرڈ دنیا Congratulations from the team Yes urdu To confident Journalist Asad Haideri on selection as the president of International Journalist, Pakistan, UK registered district Islamabadبھر میں مظلوم صحافی بھائیوں کی مشکل وقت میں انکے شانہ بشانہ کھڑی ہے سردار ممتاز انقلابی۔ وقار بابر مغل اسلام آباد خطہ پوٹھوار کی صحافت کا عظیم نام نڈر بے باک صحافی اسد حیدری انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاگستان یوکے رجسٹرڈ ضلع اسلام آباد کے صدر اور ایڈیٹر روزنامہ شجاعت راشد اشرف نائب صدر منتخب ہوگئے۔ منتخب ہونے پر پاکستان سمیت دنیا بھر کی سیاسی سماجی صحافتی برادری کی جانب سے مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے۔ اس موقع پر سنیئر صحافی اسد حیدری نے کہا کہ ہم اپنے قائدین مرکزی چیئرمین وقار بابر مغل صدر سردار ممتاز انقلابی جنرل سکریٹری رشید ساگر سمیت مرکزی باڈی کے تہہ دل سے مشکور ہیں۔