counter easy hit

شام میں خانہ جنگی ، پانچ سال میـں ساڑھے 3لاکھ افراد ہلاک

Civil war, killing 3

Civil war, killing 3

جدہ …….شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارےآبزرویٹری نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ملک میں گزشتہ پانچ برسوں سے جاری لڑائی میں تین لاکھ 70 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں جن میں سے دو لاکھ 70 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہلاکتوں کے پراسرار واقعات کے باعث تمام مارے جانے والے افراد کی تصدیق نہیں ہو سکتی کیونکہ جنگ زدہ کئی شہروں تک انسانی حقوق کے کارکنوں کی رسائی ممکن نہیں ہے۔