counter easy hit

چین: شدید دھند کے باعث 53 گاڑیاں ٹکرا نے سے 2 افراد ہلاک

China

China

بیجنگ (یس ڈیسک) چین کے صوبے سیچوان کے ہائی وے پر شدید دھند کے باعث 53 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے میں 2 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوئے چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان کی ہائی وے پر گہری دھند تین تیزرفتار کاروں کے ٹکرانے کی وجہ بن گئی

تاہم کاروں کی ہیزرڈ لائٹ آن نہ ہونے کے باعث پیچھے آنے والی درجنوں کاریں آپس میں ٹکرا گئیں اور ہائی وے پر ٹریفک معطل ہوگیا، حکام نے 6 گھنٹوں کی کوشش کے بعد ہائی وے پر ٹریفک کو بحال کرایا