counter easy hit

سال 2020: آرمی چیف کو توسیع ملے گی یا نہیں ؟ فروری میں عمران خان کے ساتھ کیا ہونیوالا ہے ؟ پاک بھارت جنگ کے کتنے امکانات ہیں ؟ تہلکہ خیز پیشگوئیوں پر مبنی رپورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک) 2020 بڑی تبدیلیوں کا سال، سیاسی جوڑ توڑ عروج پر ہوگا، بیوروکریسی ، وزیروں، مشیروں کی اکھاڑ پچھاڑ ہوگی ، آرمی چیف کو توسیع مل جائیگی، بلاول کا ٹائم پیرایڈ ایوریج، آصفہ بھٹو انٹری دے سکتی ہے، فروری عمران خان کیلئے مشکل ہے۔ بھارت کا بھی مشکل وقت ہوگا۔

حسن پر فدا ہونے والے پاکستانیوں کی اوقات صرف اتنی ہے کہ ۔۔۔ حریم شاہ نے ایسی بات کہہ دی کہ مشہور حسینہ کا پاکستان کی سرزمین پر قدم رکھنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہو گیا

خالصتان تحریک زور پکڑے گی، معیشت بہتر اور عوام کو ریلیف ملے گا، مراد علی شاہ کا مشکل ہوگا، مریم نواز کو کیسز میں مزید پریشانی ہوگی، نواز شریف ملک واپس نہیں آئیں گے۔ سال 2019کا آخری سورک غروب ہوگیا آج سے نئے سال یعنی 2020 کا آغاز ہو جائے گا، نیا سال پاکستان کیلئے کیسا ہوگا؟ ستارہ شناس کی اس حوالے سے پیشگوئی کی۔ ماہر علم نجوم کنان چوہدری نے سال 2020 کے حوالے سے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ جب عمران خان نے حلف لیا تھاتو میں نے پیشگوئی کی تھی کہ 2019 کے دسمبر تک مہنگائی ہوگیا ور اس کے بعد اسٹاک مارکیٹ مثبت رہے گی۔ انہوں نے کہا وزیراعظم عمران خان کے لئے 2020 میں فروری کا مہینہ مشکل رہے گا، اس کے بعد انشاء اللہ معیشت بہتر ہوگی، ڈالر نیچے آئے گا۔ ماہر نجوم نے کہا وزیر اعظم نے جو وعدے 2019 میں کئے تھے وہ 2020 میں وفا ہو جائیں گے۔ مہنگائی میں بھی کمی آئے گی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع مل جائے گی کیونکہ ان کا لکی ٹائم چل رہا ہے۔ کنان چوہدری نے کہا 2020 میں تحریک انصاف میں بھی احتساب کا عمل شروع ہو جائے گا، ، بیوروکریسی ، وزیروں، مشیروں کی اکھاڑ پچھاڑ ہوگی۔ 2020 میں پاکستان میں نئی تبدیلیاں آئیں گی،انہوں نے کہا 2020 کا عدد راہو کا عدد ہے یہ عدد پرانے قانون توڑتا ہے۔ پیپلز پارٹی میں بہتری آئے گی، آصفہ بھٹو سیاست میں انٹری دی سکتی ہیں۔مریم نواز کو کیسز میں پریشانی کا سامنا رہے گا جبکہ وہ بیرون ملک چلی جائیں گی، مریم نواز حکومت کو ٹف ٹائم نہیں دے سکیں گی۔ نواز شریف کی طبیعت ناساز ہے وہ 2020 میں پاکستان میں آتے نظر نہیں آرہے۔

جھنگ:ننھے طالب علم خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگے۔سکول جاتے وقت کندھے پر بیگ جبکہ اپنی حفاظت کے لیے ہاتھ میں پستول لے کر جاتے ہیں،ننھے طالب علم کی ویڈیو وائرل

CHIEF OF, ARMY, STAFF, EXTENTION, WILL, BE, POSSIBLE, IN, 2020, OR, NOT, IMRAN KHAN, WILL, FACE, DISASTER, IN, FEBRUARY

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website