counter easy hit

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا رات گئے راولپنڈی کے مختلف علاقوں کا بغیر پروٹوکول اچانک دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکا رات گئے راولپنڈی کے مختلف علاقوں کا بغیر پروٹوکول اچانک دورہ

وزیر اعلی نے شہر میں صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا

وزیر اعلی نے شہرکی خوبصورتی میں اضافے کیلئے پی ایچ اے کی جانب سے بیو ٹیفکیشن کا بھی معائنہ کیا

راولپنڈی شہر کی خوبصورتی بڑھانے کے لئے سڑکوں کے اطراف پودے اور پھول لگانے کے کام کو مزید تیز کرنے کی ہدایت-

میں بغیر اطلاع دورہ پر نکلا ہوں وزیر اعلی عثمان بزدار

مجھے خوشی ہوئی ہے کہ پی ایچ اے نے شہر کی خوبصورتی میں اضافے کیلئے کام شروع کیا

راولپنڈی شہر میں صفائی کے انتظامات کو مزید بہتر بنایا جائے، وزیر اعلی ہدایت

میں آئندہ بھی اسی طرح اچانک دورہ کر کے شہر وں میں صفائی کے انتظامات اور دیگر سہولتوں کا جائزہ لوں گا- عثمان بزدار

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website