counter easy hit

تمام ایس ڈی اوز لائن لاسسز میں کمی کو یقینی بنائیں چیف آئیسکو کی آخری وارننگ

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) تمام ایس ڈی اوز لائن لاسسز میں کمی کو یقینی بنائیں چیف آئیسکو کی آخری وارننگ دیدی گئی، ریکوئری کو ہر حال میں یقینی بنائیں جائے عرصہ تین سال سے تعینات تمام ایل ایس کو ایک سرکل سے دوسرے سرکل میں تبدیل کرنے کے حوالے سے لیسٹ تیار کی جائیں۔ حکم میرا چلے گا میں کسی یونین کو نہیں مانتا چیف آئیسکو چوہدری شاہد اقبال کا ماہانہ کارکردگی میٹنگ میں اظہار خیال ذرائع

لائن لاسسز جن ایس ڈی اوز کےزیادہ تھے دوران میٹنگ آن کی جان پر بنی رہی اگلی میٹنگ میں ایس ڈی اوز کی تبدیلی کا امکان

chief iesco, gave, last, warning, to, cover, line, losses