counter easy hit

نو منتخب پی ٹی آئی سینیٹر چو ہد ری سرور کا پہلا انکشاف، راولپنڈی سے سینیٹر چو ہد ری تنویر کے بھتیجے چو ہدر ری سرفراز افضل نے اپنا قیمتی ووٹ پی ٹی آئی کے نام کر دیا

لاہور؍راولپنڈی(اصغر علی مبارک، نمائندہ خصوصی) پنجاب سے نو منتخب پی ٹی آئی کے سینیٹر چو ہد ری سرور کا پہلا انکشاف راولپنڈی سے سینیٹر چو ہد ری تنویر کے بھتیجے چو ہدر ری سرفراز افضل نے اپنا قیمتی ووٹ پی ٹی آئی کے نام کر دیا یاد رہے سینیٹر چوہدری نے 28 فر ور ی کو سابقہ سینیٹر نہال ہاشمی کا اڈیالہ جیل سے واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا جس کے بعد 1 مارچ 2018 کو نہال ہاشمی کی خالی نشست پر الیکشن میں مسلم لیگ نواز 310 میں سے 298 ایم پی ایز نے ووٹ ڈالے لکین راولپنڈی سے پی پی 6 سے ایم پی اے سرفراز افضل نے ووٹ کاسٹ نہ کیا لکین 3 مارچ 2018 کو ہونے والے سینیٹ کے انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے لاہور پہنچ گہے چوہدری سرور جو سینیٹر منتخب ہوۓ ہیں نے انکشاف کیا کے راولپنڈی کے چو ہد ری سرفراز افضل کا شکر گزار ہوں کے جنہوں نے اپنا قیمتی ووٹ مجھے دیا