counter easy hit

چوہدری منیر وڑائچ کا چوہدری ظہیر الدین کی زوجہ محترمہ کی وفات پر اظہار افسوس

Ch Munir Warraich

Ch Munir Warraich

پیرس (میاں عرفان صدیق) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر چوہدری منیر وڑائچ نے سابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی چوہدری ظہیر الدین جنرل سیکرٹری پنجاب کی زوجہ محترمہ (بیوی )کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے۔

انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور مرحومہ کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔