counter easy hit

چوھدری محمد اقبال کو پی اے ٹی یورپ میں جنرل سیکریٹری نامزد ہونے پر مبارک باد

Chaudhry Mohammad Iqbal

Chaudhry Mohammad Iqbal

پیرس ( اے کے راؤ ) پاکستان عوامی تحریک فرانس نے اپنے ایک مشترکہ علامیہ میں پاکستان عوامی تحریک سپین کے صدر چوھدری محمد اقبال کو پاکستان عوامی تحریک یورپ میں جنرل سیکریٹری نامزد ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

صدر پاکستان عوامی تحریک فرانس حاجی محمد اسلم چوھدری اور جنرل سیکریٹری محمد نعیم چوھدری نے ان کی نامزدگی کو خوش آئند کرار دیتے ہوئے اس وقت کی ضرورت کرار دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ چوھدری محمد اقبال نے سپین میں رہتے ہوئے جس جانفشانی سے کمیونٹی خدمات سرانجام دیں ہیں اب ان کو ڈاکٹر قادری کے ویژن کے مطابق یورپ بھر میں پھلایا جائے گا۔

PAT France

PAT France