counter easy hit

چودھری برادران کی پیرس میں اربوں کی جائیدادیں

لاہور: حکومت کی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق پر نیب نے بیرون ملک جائیدادوں کی تردید کر دی ہے ، نیب کی جانب سے کہنا ہے کہ ایسی خبریں من گھڑت ہیں ، جن میں کوئی صداقت نہیں ہے ، میڈیا سے درخواست ہے کہ وہ قیاص آرائیوں سے گریز کرے

قومی احتساب بیورو (نیب) نے چوہدری شجاعت حسین سابق وزیراعظم اور چوہدری پرویز الہی سپیکر پنجاب اسمبلی کی پیرس میں جائیداد کے حوالہ سے میڈیا میں نشر ہونے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب نے چوہدری شجاعت حسین سابق وزیراعظم اور چوہدری پرویز الٰہی سپیکر پنجاب اسمبلی کی پریس میں جائیداد کا کہیں ذکر نہیں کیا اس حوالے سے نشر ہونے والی تمام خبریں بے بنیاد ہیں اور من گھڑت ہیں۔ میڈیا سے درخواست ہے کہ وہ قیاص آرائیوں سے گریز کرے،