counter easy hit

پاکستان اور سری لنکا ون ڈے سیریز شارجہ میں میچز کے اوقات تبدیل

لاہور: پاکستان اور سری لنکا کے مابین شارجہ میں شیڈول دونوں ون ڈے میچز کا وقت تبدیل کردیا گیا۔

Change the times of the match of Pakistan and Sri Lanka in one-day series in Sharjahسیریزکا چوتھا ایک روزہ میچ یہاں 20 اور پانچواں 23 اکتوبر کوکھیلا جانا ہے۔ یاد رہے کہ دبئی اورابوظہبی میں مقابلے پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 4 بجے شروع ہوئے تھے، شارجہ میں دونوں میچزایک گھنٹہ قبل یعنی 3 بجے شروع ہونگے۔