counter easy hit

نااہل حکومت میاں محمد نواز شریف کی منت سماجت پرآگئی، ظلم وجبر کی رات اپنی موت آپ مرنے والی ہے، چوہدری شمشاد احمد آف بھائو گھسیٹ پور

نااہل حکومت میاں محمد نواز شریف کی منت سماجت پرآگئی، ظلم وجبر کی رات اپنی موت آپ مرنے والی ہے، چوہدری شمشاد احمد آف بھائو گھسیٹ پور

پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری شمشاد احمد آف بھائو گھیسٹ پور نے کہا کہ نااہل حکومت میاں محمد نواز شریف کی منت سماجت پر آچکی ہے۔  عنقریب ظلم اور جبرکی را ت ختم ہو نے والی ہے نااہل حکومت کی شریف فیملی کیخلا ف انتقامی کاررائیو ں سے عوام میں ان کیلئے محبت بڑھتی جا رہی ہے آ ج بھی قوم نواز شر یف اورشہباز شریف کے تر قیاتی کامو ں کو یاد کررہے ہیں لاہور کی تعمیر و ترقی میں شریف فیملی کے کردار کو نظر اندا ز نہیں کیا جا سکتا۔

 

CH SHAMSHAS AHMED, OF, BHAO, GHASEET PUR, SENIOR, LEADER, PMLN, FRANCE, SAYS, GOVT, IS, BEGGING, BEFORE, NAWAZ SHARIEF,

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website