counter easy hit

پیرس، مرکزی راہنما تحریک انصاف فرانس چوہدری سلیم بوڑا کاپارٹی کی موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیلئے مرکزی راہنمائوں کا اجلاس

پیرس، مرکزی راہنما تحریک انصاف فرانس چوہدری سلیم بوڑا کاپارٹی کی موجودہ صورتحال پرتبادلہ خیال کیلئے مرکزی راہنمائوں کا اجلاس

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری سلیم بوڑا کا تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کا اجلاس بلایا گیا جس میں موجودہ صورتحال پر تمام راہنمائوں کی رائے طلب کی گئی۔ اجلاس میں سابق صدر تحریک انصاف فرانس میاں ذوالفقار جاتلہ ، یاسر قدیر، ماجد چیمہ اور دیگر راہنمائوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر تمام راہنمائوں نے پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مستقبل کے لائحہ عمل پرسیرحاصل بحث کی اور اپنی اپنی تجاویز پیش کیں۔ اجلاس کے بعد چوہدری سلیم بوڑا نے راہنمائوں کو پرتکلف عشائیہ دیا ۔ تمام راہنمائوں نے اجلاس کو نہائت مفید قرار دیا اور چوہدری سلیم بوڑا کی پارٹی کو متحد اور سب راہنمائوں کو مل بیٹھ کر مسائل حل کرنے کا موقع فراہم کرنے کی مخلصانہ کوششوں کی تعریف کی۔

 

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website