counter easy hit

ایفی ڈرین اور جعلی ادویات سمیت جعلی دودھ کے پیچھے بھی نااہل حکمرانوں کے وزراپوری طرح شریک ہیں، چوہدری ساجد گوندل

ایفی ڈرین اور جعلی ادویات سمیت جعلی دودھ کے پیچھے بھی نااہل حکمرانوں کے وزراپوری طرح شریک ہیں، چوہدری ساجد گوندل

پیرس،بارسلونا(ایس ایم حسنین)پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے سینئر راہنما چوہدری ساجد گوندل نے حالات حاضرہ پراپنے تبصرے میں کہا ہے کہ میڈیا میں چلنے والی خبریں حرف بہ حرف سچ ہیں اور پورے ملک خصوصاًً پنجاب میں اس وقت قانون کی عملداری نہ ہونے کے برابر ہے

ch-sajdi-gondal

ch-sajdi-gondal

سب نے دیکھ لیا کہ نااہل حکومت کس طرح اپنی ناکامیاں چھپانے میں لگی ہے اور اللہ تبارک و تعالیٰ ان کے اصل چہرے عوام کے سامنے لا رہا ہے۔ یہ بھی ایک طرح سے قدرت کا انتقام ہے۔ نااہل حکمران اور ان کے وزرا  جمہوریت کا برقعہ پہن کر یہ سب کچھ کر رہے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website