counter easy hit

خبر غم، پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے صدر چوھدری رزاق ڈھل بنگش کی کزن اور چوھدری عدالت کی بیٹی رضائے الہی سے انتقال کر گئی ہیں انکا نماز جنازہ 28 فروری بروز جمعرات 01 بجے ادا کی جائے گی

پیرس؍لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) خبر غم چوہدری عدالت ڈھل کی صاحبزادی ، چوہدری محمد رزاق ڈھل صدر پیپلز پارٹی فرانس اور چوہدری افضال دھل سینئر نائب صدر تحریک انصاف فرانس کی کزن رضائے الہی سے انتقال کرگئیں، نمازہ جنازہ کل ایک بجے دن ادا کی جائیگی اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور ان کے اہلخانہ کو صبرجمیل عطا فرمائیں۔

ADRESSE ;154 Boulvard Gambetta 95110 Sannois

 برائے رابطہ: چوہدری محمد رزاق ڈھل: 0666970786، چوہدری محمد افضال ڈھل: 0651165777

ch. muhammad razaq dhal, niece, died, in, Pakistan