counter easy hit

میجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی کی کاوشیں قابل تحسین ہیں،پانچویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، چوہدری ماجد چیمہ

میجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی کی کاوشیں قابل تحسین ہیں،پانچویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، چوہدری ماجد چیمہ

پیرس؍اسلام آباد (ایس ایم حسنین) تحریک انصاف یورپ کے مرکزی راہنما چوہدری ماجد چیمہ نے یس اردو نیوز کی پانچویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی کی بامقصد کاوشوں کا نتیجہ ہے انشااللہ یس اردو نیوز کو ترقی کی منازل ملیں گی اور وہ پاکستان اوریورپ بھر کا نمبر ون نیوز چینل بنے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ یس اردو نیوزحق گوئی اورسچ گوئی کی اعلیٰ مثال ہے جس نے مشکل حالات میں کام کا آغاز کیا اور درست سمت میں آگے بڑھتے ہوئے صحافتی میدان میں اعلیٰ کارکردگی دکھائی ہے انشااللہ یس اردو نیوز  اسی طرح ترقی کی منازل طے کرتا رہیگا۔

 

CH MAJID CHEEMA, SENIOR, LEADER, PTI, EUROPE, GREETED, YES URDU , NEWS, FOR, 5TH, ANNIVERSARY

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website