counter easy hit

فروری 27 پاکستانی شاہینوں کی فتح اور بھارتی غرور کی برسی کا دن، چوہدری ماجد چیمہ

فروری 27 پاکستانی شاہینوں کی فتح اور بھارتی غرور کی برسی کا دن، چوہدری ماجد چیمہ

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری چوہدری ماجد چیمہ نے کہا کہ ستائیس فروری کو پاکستانی جانبازوں نے شرپسند بھارتی فضائیہ کی پاکستان میں گھسنے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے نہ صرف اس کے دوطیاروں کو تباہ کردیا تھا بلکہ اس کے ایک پائلٹ ابھی نندن کو زندہ گرفتار کرلیا تھا۔ آج اس دن کی یاد میں پورا پاکستان اوراوورسیز پاکستانی فتح کا جشن منارہے ہیں۔آج کا دن غروروتکبرکا شکار مودی کے جذبات کی برسی کا دن ہے جس نے ایک انتخاب جیتنے کیلئے اپنے ہی فوجیوں کو قربانی کا بکرا بنایا۔

۔

CH. MAJID CHEEMA, ADITIONAL, GEN SECRETARY, PTI, FRANCE, ON, SURPRISE, DAY

 

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website