counter easy hit

مرکزی راہنما مسلم لیگ ق فرانس چوہدری اقبال خونن کی چوہدری غضنفر وڑائچ کی ہسپتال میں عیادت اور دعائے صحت

مرکزی راہنما مسلم لیگ ق فرانس چوہدری اقبال خونن کی چوہدری غضنفر وڑائچ کی ہسپتال میں عیادت اور دعائے صحت

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما چوہدری اقبال خونن نےچوہدری غضنفر وڑائچ کی ہسپتال میں عیادت کی۔ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک چوہدری صاحب کو جلد از جلد صحت عطا فرمائے۔آمین چوہدری غضنفر وڑائچ کی عیادت کے لیے راجہ علی اصغر۔ منور جٹ۔ اور چوہدری ناصر بھی موجود تھے۔

انہوں نے دوست احباب سے خصوصی دعا کی اپیل کی کہ اللہ تعالیٰ چوہدری غضنفر وڑائچ کو مکمل طور پر صحتیابی عطا فرمائیں اور وہ جلد از جلد اپنے اہلخانہ کےساتھ پہلے کی طرح خوش وخرم زندگی گزاریں۔

ch iqbal khoonan, senior, leader, pmlq, France