counter easy hit

لالہ موسیٰ، ممتاز سیاسی وسماجی راہنما قاری فاروق احمدفاروقی کے کزن چوہدری محفوظ احمد قادری کا ختم قل ، مسلم لیگ ق کے مرکزی راہنما چوہدری اعجاز رنیاں کی شرکت، اس موقع پر معروف سیاسی وسماجی شخصیات اوراہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت

لالہ موسیٰ، ممتاز سیاسی وسماجی راہنما قاری فاروق احمدفاروقی کے کزن چوہدری محفوظ احمد قادری کا ختم قل ، مسلم لیگ ق کے مرکزی راہنما چوہدری اعجاز رنیاں کی  شرکت، اس موقع پر معروف سیاسی وسماجی شخصیات اوراہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت

لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی)معروف سیاسی وسماجی شخصیت قاری فاروق احمد فاروقی کے کزن چوہدری محفوظ احمد قادری کے ختم قل کے موقع پر سینئر راہنما چوہدری اعجاز احمد رنیاں نے  شرکت کی ۔ انھوں نے مرحوم کے اہلخانہ اور عزیزواقارب سے گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی ۔ اس موقع پر جامع مسجد ببانیاں لالہ موسیٰ میں چوہدری اعجاز احمد رنیاں اورمعروف سیاسی وسماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ قاری فاروق احمد فاروقی  نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں انکے غم شرکت کرنے اور اظہار تعزیت کرنے پررنیاں برادران چوہدری اعجاز احمد رنیاں اور چوہدری اخلاق احمد رنیاں اور مسلم لیگ ق کے دیگر دوستوں کاشکریہ ۔رنیاں برادران علاقے کی پہچان اور ہر موقع پر  دکھ درد میں انہوں نے بھرپور ساتھ دیا۔ جس کیلئے اہلیان علاقہ بھی ان کے شکرگزار ہیں۔  اس موقع پر مرحوم کی بلندی درجات کے لیے خصوصی دعا کی گئی اظہار تعزیت کرنے والوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

ch. ejaz ranian, senior, leader, pmlq, France, attended,the, Rasam e Qul, ch. mehfooz ahmed qadri, in, lalamusa

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website