counter easy hit

صدر اورسیز پاکستانی یونٹی چوہدری اشفاق جٹ نے پاکستان سے آئے ہوئے ان کے دوست عاشق علی  جی ایم ۔ (ایم سی بی) گوجرانوالہ کی پیرس آمد پر  پیرس کے ایک ریسٹورنٹ پر شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا 

پیرس(نمائندہ خصوصی) صدر اورسیز پاکستانی یونٹی چوہدری اشفاق جٹ نے پاکستان سے آئے ہوئے ان کے دوست عاشق علی  جی ایم ۔ (ایم سی بی) گوجرانوالہ کی پیرس آمد پر  پیرس کے ایک ریسٹورنٹ پر شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا ۔جس میں پیرس کی سیاسی و سماجی اور کاروباری نامور شخصیات کو مدعو کیا گیا۔شرکت کرنے والوں میں تحریک انصاف فرانس کے امیدوار برائے صدر ملک عابد،تحریک انصاف فرانس کے امیدوار برائے چیئرمین یاسر خان،تحریک انصاف فرانس کے امیدوار برائے جنرل سیکرٹری اکرام رانجھا،تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما صفدر ہاشمی،پیرس کی سیاسی و سماجی اور نامور کاروباری شخصیت میاں ناظم،نوید چیمہ،عمران یونس،علی عابد،چوہدری عمران اقبال چیمہ اور پیرس کے صحافی میاں عرفان صدیق شامل تھے۔

CH ASHFAQ JUTT, PRESIDENT, OVERSEAS, UNITY, FORUM, ARRANGED, A , DINNER, IN, FAVOR, OF, HIS, FRIEND, ASHIQ ALI, GM, MCB, GUJRANWALA, ON, HIS, ARRIVAL, TO, PARIS

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website