counter easy hit

سول مارشل لا بری طرح فلاپ، سلیکٹڈ کرکٹ اورہسپتال کی نیک نامی کو بدترین ناکامی میں بدلنے کیلئے بہت محنت کی، اصغر خان

سول مارشل لا بری طرح فلاپ، سلیکٹڈ کرکٹ اورہسپتال کی نیک نامی کو بدترین ناکامی میں بدلنے کیلئے بہت محنت کی، اصغر خان

پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے صدر چوہدری محمد اصغر خان نے کہا ہے کہ سول مارشل لا بری طرح فلاپ ہوچکا ہے۔ تمام راہنمائوں کو جیل میں بھیجنے کے باوجود سلیکٹڈ کی پرفارمنس زیرو ہے بلکہ قومی منصوبوں میں پشاور میٹرو کی طرح کی کرپشن اس کو ناکام ترین حکمران ڈکلیئر کر رہی ہے وہ دن دور نہیں جب کرکٹ اورہسپتال کی نیک نامی کو بدترین ناکامی میں بدلنے میں سلیکٹڈ وزریراعظم کی محنت تیزی سے رنگ لائے گی۔

 

ch. asghar khan, president, pmln, france

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website