counter easy hit

خبریں

جسٹس ریاض احمد خان کو وفاقی شرعی عدالت کا چیف جسٹس مقرر کر دیا گیا

جسٹس ریاض احمد خان کو وفاقی شرعی عدالت کا چیف جسٹس مقرر کر دیا گیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) جسٹس ریاض احمد خان نے وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب اسلام آباد میں سپریم کورٹ کی عمارت میں ہوئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک نے جسٹس ریاض احمد خان سے ان کے عہدے کا حلف لیا ۔ حلف […]

پریانکا چوپڑا کو امریکا میں گھر کی یاد ستانے لگی

پریانکا چوپڑا کو امریکا میں گھر کی یاد ستانے لگی

ممبئ (یس ڈیسک) بالی ووڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو امریکا میں اپنے گھر کی یاد ستانے لگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا آج کل امریکا میں مقامی ڈرامہ سیریز کوانٹیکو کی عکس بندی میں مصروف ہیں، ڈرامہ سیریز میں پریانکا چوپڑا ایف بی آئی ایجنٹ کا کردار ادا کررہی ہیں تاہم انہیں اب […]

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، آصف زرداری جوڑ توڑ کی سیاست کیلئے متحرک

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب، آصف زرداری جوڑ توڑ کی سیاست کیلئے متحرک

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین سینیٹ کے لئے آصف زرداری جوڑ توڑ کی سیاست کرتے ہوئے ایک بار پھر متحرک ہوگئے ہیں۔ آصف زرداری چوہدری شجاعت حسین سے آج اسلام آباد میں ملاقات کریں گے۔ دوسری طرف اپوزیشن رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سیاسی پروسس میں واپس آنا چاہیئے […]

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 29 رنز سے شکست دے دی

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 29 رنز سے شکست دے دی

آکلینڈ (یس ڈیسک) پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 29 رنز سے شکست دے دی ہے، پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 222 رنز بنائے، مصباح الحق نے 56، سرفراز احمد نے 49 رنز کی اننگز کھیلی۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈیل سٹین نے تین، ایبٹ اور مورکل نے دو دو اور عمران طاہر اور ڈی […]

سانحہ بلدیہ ٹائون، کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی کر دی گئی

سانحہ بلدیہ ٹائون، کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی کر دی گئی

کراچی (یس ڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سائوتھ کراچی نے سانحہ بلدیہ ٹائون کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی کر دی، مقدمے کے ایک ہزار 23 گواہوں کی فہرست کی نقول وکلا کو فراہم کر دی گئیں، تفتیشی افسر نے معافی نامہ جمع کرا دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سائوتھ نوشابہ قاضی کی عدالت […]

کراچی ائیر پورٹ کے تین ملزموں پر فرد جرم عائد

کراچی ائیر پورٹ کے تین ملزموں پر فرد جرم عائد

کراچی (یس ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس کے تین ملزموں پر فرد جرم عائد کر دی۔ ملزموں نے صحت جرم سے انکار کر دیا ہے۔ ائیر پورٹ پر حملے میں ملوث ملزمان سرمد صدیقی، ندیم برگر اور آصف ظہیر کو سخت حفاظتی اقدامات میں عدالت پیش کیا گیا، فاضل جج […]

کترینہ کیف نے زور و شور سے شادی کی تیاریاں شروع کر دیں

کترینہ کیف نے زور و شور سے شادی کی تیاریاں شروع کر دیں

ممبئی (یس ڈیسک) اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار رنبیر کپور کے درمیان قربت کی خبریں کافی عرصے سے گرم ہیں اور دونوں کی منگنی یا شادی کے چرچے بھی ہوتے ہی رہتے ہیں۔ رنبیر کپور اس سے قبل ان خبروں کی تردید کرچکے ہیں تاہم اب ان افواہوں کا ایک نیا دور شروع ہو گیا […]

فرح خان نے شاہ رخ، عامر اور سلمان کو ایک ساتھ سائن کرنا ناممکن قرار دیا

فرح خان نے شاہ رخ، عامر اور سلمان کو ایک ساتھ سائن کرنا ناممکن قرار دیا

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کو میں ہوں ناں اور ہیپی نیو ایئر جیسی بلاک بسٹر فلمیں دینے والی ہدایتکارہ فرح خان نے انڈسٹری کے تینوں خانوں ( شاہ رخ، سلمان اور عامر) کو ایک ساتھ فلم میں سائن کرنا مشکل کام قرار دے دیا۔ کوریو گرافری سے فلمسازی کی طرف سفر کرنے والی 50 […]

افتخار چوہدری کے ہتک عزت کے دعوے کی سماعت ملتوی

افتخار چوہدری کے ہتک عزت کے دعوے کی سماعت ملتوی

اسلام آباد (یس ڈیسک) عمران خان کیخلاف سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کے ہتک عزت دعوے کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔ سابق چیف جسٹس کے وکیل توفیق آصف کہتے ہیں مقدمے میں جان بوجھ کر تاخیر کی جا رہی ہے۔ عمران خان کیخلاف ہتک عزت دعوے کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن […]

این اے 125، تحقیقات کیلئے دائر درخواستوں پر فیصلہ 10 مارچ تک موخر

این اے 125، تحقیقات کیلئے دائر درخواستوں پر فیصلہ 10 مارچ تک موخر

لاہور (یس ڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے حلقہ این اے 125 کی تحقیقات نادرا سے کروانے کے لیے دائر درخواستوں پر فیصلہ 10 مارچ تک موخر کر دیا۔ لاہور میں الیکشن ٹربیونل کے روبرو تحریک انصاف کے حامد خان کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ این اے 125 میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی، جعلی […]

وفاقی حکومت نے پھانسی پر عائد غیر اعلانیہ پابندی ختم کر دی

وفاقی حکومت نے پھانسی پر عائد غیر اعلانیہ پابندی ختم کر دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت نے پھانسی پر لگی غیر اعلانیہ پابندی ختم کر دی جس کے بعد ملک بھر میں ایک ہزار سے زائد مجرموں کو پھانسی دی جائے گی۔ سیکیورٹی اداروں نے چند روزقبل وزیراعظم کو تجویز دی تھی کہ پھانسی پر پابندی ختم کی جائے جس کے بعد انہوں اس کی منظوری […]

فاٹا اراکین کا سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی فرمان واپس لینے کا مطالبہ

فاٹا اراکین کا سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی فرمان واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) غازی گلاب جمال کی سربراہی میں فاٹا کے چھ ارکان اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) کے رہنماء کیپٹن صفدر اور امیر مقام سے کے پی کے ہاوٴس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں فاٹا ارکان نے صدارتی آرڈیننس پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے الیکشن کی رات […]

فلم فاسٹ اینڈ فیوریس کے سیکول کی انٹرنیٹ پر دھوم

فلم فاسٹ اینڈ فیوریس کے سیکول کی انٹرنیٹ پر دھوم

لاس اینجلس (یس ڈیسک) سنسنی خیز اور ایڈونچر سے بھر پور فلم فاسٹ اینڈ فیوریس سیون کی کہانی بدلے کی آگ سے شروع ہوتی ہے۔ خطروں کے کھلاڑی گاڑیوں کی ریس لگاتے ہیں اور اپنے بھائی کی موت کا انتقام لیتے ہیں فلم میں پرانے اسٹارز ون ڈیزل، پال واکر اور دائن جانسن کیساتھ نئے […]

کرشمہ اور کرینہ جلد ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی

کرشمہ اور کرینہ جلد ایک ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہوں گی

نئی دہلی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اسٹارز کرینہ کپور نے پرستاروں کو کرشمہ کپور کے ساتھ اسکرین پر جلوہ گر ہونے کی خوشخبری سنا دی ہے۔ دہلی میں تقریب کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے بے بو گرل کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ کے بہت سے ڈائریکٹرز نے انہیں اور ان […]

سینیٹ چیئرمین کیلئے متفقہ امیدوار نامزد کیا جائے گا، شیری رحمان

سینیٹ چیئرمین کیلئے متفقہ امیدوار نامزد کیا جائے گا، شیری رحمان

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں پیپلز پارٹی کی رہنماء شیریں رحمان کا کہنا تھا کہ سینیٹ کے چیئرمین کے لئے اتحادی جماعتوں کے ساتھ متفقہ امیدوار نامزد کیا جائے گا۔ سینیٹ چیئرمین کے امیدوار کیلئے اے این پی، جے یو آئی (ف)، پی ایم ایل (ق)، ایم کیو ایم اور بے […]

سینیٹ الیکشن میں ن لیگی ارکان کی بغاوت سامنے آ گئی، پرویز الہٰی

سینیٹ الیکشن میں ن لیگی ارکان کی بغاوت سامنے آ گئی، پرویز الہٰی

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ن لیگی ارکان کی بغاوت سامنے آ گئی، اسے روکنے کے تمام حکومتی حربے ناکام رہے۔ لاہور میں مختلف وفد سے گفتگو میں انہوں نے الزام لگایا کہ حکومت نے غیر آئینی، غیر جمہوری اور […]

مسلم لیگ ن سینیٹ کی چیئرمین شپ حاصل کر سکے گی؟

مسلم لیگ ن سینیٹ کی چیئرمین شپ حاصل کر سکے گی؟

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکمران جماعت ن لیگ کے لیے سینیٹ کی چیئرمین شپ حاصل کرنے کے امکانات اتنے ہی ہیں جتنے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈکپ میں کوارٹر فائنلز تک پہنچنے کے، یعنی ایسا ہو بھی سکتا ہے اور نہیں بھی، ایک آدھا حریف قابو آ بھی سکتا ہے لیکن ایک آدھا حریف ٹف […]

سینیٹ الیکشن کے دوران کہیں ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوئی، شرجیل میمن

سینیٹ الیکشن کے دوران کہیں ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوئی، شرجیل میمن

کراچی (یس ڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے دوران ملک میں کہیں بھی ہارس ٹریڈنگ نہیں ہوئی، ایم کیوایم کے ساتھ انڈراسٹینڈنگ سندھ کے مفاد میں ہے، تمام جماعتوں سے رابطے جاری ہیں، پوری کوشش ہوگی کہ سینیٹ کا چیئرمین پیپلزپارٹی ہی کا ہو۔ وزیر اطلاعات […]

پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کی لاہور میں ملاقات

پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کی لاہور میں ملاقات

لاہور (یس ڈیسک) پنجاب اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ کی ملاقات میں صوبوں کے مابین تعلقات کار میں بہتری لانے کےعزم کا اظہار کیا گیا۔ شہباز شریف کا کہنا تھاکہ دہشت گردی کے خلاف چاروں صوبے اور وفاق مکمل ہم آہنگی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔وزیراعلیٰ شہباز شریف نےلاہور میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم […]

عمران نے جتنے دعوے کیے ایک بھی سچا ثابت نہیں ہوا، پرویز رشید

عمران نے جتنے دعوے کیے ایک بھی سچا ثابت نہیں ہوا، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے آج تک جتنے بھی دعوے کیے کوئی ایک بھی سچاثابت نہیں ہوا۔ تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں بغاوت مسلم لیگ (ن) کی وجہ سے ناکام ہوئی اس پر عمران خان کو نواز شریف کاشکریہ اداکرناچاہئے،این اے […]

کراچی: جعلی پاسپورٹ اور ڈگریاں بنانے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی: جعلی پاسپورٹ اور ڈگریاں بنانے والے 2 ملزمان گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل نے نرسری کے قریب کارروائی کی ہے، کارروائی کے دوران جعلی پاسپورٹ اور ڈگریاں بنانے والے 2 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چھاپے کے دوران 28 جعلی پاسپورٹ اور گریجویشن اور ماسٹرز کی جعلی ڈگریاں بھی برآمد کی گئی ہیں۔ […]

چار وکٹوں کے نقصان پر پاکستان کے 150 رنز مکمل

چار وکٹوں کے نقصان پر پاکستان کے 150 رنز مکمل

آکلینڈ (یس ڈیسک) پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز سے زائد بنا لئے ہیں۔ صہیب مقصود صرف 8 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔ اس سے قبل یونس خان جنوبی افریقا کے کپتان اے بی ڈیویلرز کی گیند پر روسوو کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوئے۔ یونس خان […]