counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

اللہ تک پہنچنے کا طریقہ!

اللہ تک پہنچنے کا طریقہ!

حضرت بہلول دانا ؒ اور بادشاہ : حضرت بہلول کے زمانے میں بغداد کے بادشاہ کی دلی تمنّا تھی کہ حضرت بہلول دانا اس سے ملاقات کریں ۔ لیکن آپؒ کبھی بھی بادشاہ کے دربار میں تشریف نہ لے گئے ۔ایک دن یوں ہوا بادشاہ چھت پر بیٹھا تھا اس نے حضرت بہلول داناؒ کو […]

عطر گلاب کے اچھوتے روحانی و جسمانی فوائد

عطر گلاب کے اچھوتے روحانی و جسمانی فوائد

سرور کونین ﷺ نے گلاب کی خوشبو کو پسند فرمایا ہے۔بعض اللہ والوں نے مختلف کتب میں لکھا ہے:گلاب کی خوشبو استعمال کرنے والے کے رزق میں وسعت ہوتی ہے۔ ہر جگہ عزت وقار اور شان و شوکت ملتی ہے۔عبادت کی توفیق ملتی ہے۔نماز میں خشوع اور خضوع پیدا ہوتا ہے۔خبیث جنات ،شیاطین اور جادو […]

6 ماہ کی اس ننھی بچی کے بال دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے

6 ماہ کی اس ننھی بچی کے بال دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے

بال شخصیت کی جان ہوتے ہیں۔ ہم میں سے بہت سے لوگ اپنے بالوں کی دیکھ بھال کے لیے بہت سا وقت، محنت اور پیسہ صرف کرتے ہیں۔ بظاہر ان لوگوں کو خوش قسمت سمجھا جاتا ہے جن کے پاس اچھے بال ہوتے ہیں تاہم اپنے بالوں کو اچھا رکھنے کے لیے ایسے لوگوں کو […]

گرل فرینڈ کو قتل کرکے دماغ کھانے والا نوجوان گرفتار

گرل فرینڈ کو قتل کرکے دماغ کھانے والا نوجوان گرفتار

ماسکو: روس میں اپنی دوست کو قتل کرکے اس کا دماغ کھانے اور خون پینے والے 21 سالہ قاتل کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق روسی پولیس نے خاتون کو قتل کرکے اس کا دماغ کھانے اور خون پینے والے ایک وحشت ناک شخص کو گرفتار کیا ہے، جس نے اپنی دوست کا […]

ڈرائیونگ سیٹ کی جگہ بالٹی پر بیٹھ کر گاڑی چلانے والا شخص گرفتار

ڈرائیونگ سیٹ کی جگہ بالٹی پر بیٹھ کر گاڑی چلانے والا شخص گرفتار

لندن: برطانوی پولیس نے بغیر اسٹیرنگ اور ڈرائیونگ سیٹ کے تباہ حال گاڑی چلانے والے شخص کو متعدد دفعات کے تحت گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے شہر نورفولک میں ایک شخص نے بغیر اسٹیرنگ اور ڈرائیونگ سیٹ کے گاڑی چلاکر سب کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے۔ برطانوی پولیس نے مذکورہ […]

بھوکے ہاتھی کی بدمعاشی، ویڈیو وائرل

بھوکے ہاتھی کی بدمعاشی، ویڈیو وائرل

کولمبو: سری لنکا کے بھوکے ہاتھی نے سڑک پر چلنے والی گاڑی کو روکا اور سرعام کھانے کی چیزیں اٹھا کر لے گیا، انوکھے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے  جنوبی علاقے کتراگاما میں ایک بھوکا ہاتھی پہلے تو جنگل میں کھانا تلاش کرتا رہا اور جب […]

انڈونیشیا میں دو چہرے والے بچے کی پیدائش

انڈونیشیا میں دو چہرے والے بچے کی پیدائش

جکارتا: انڈونیشیا میں دو چہروں والے بچے کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں جو حال ہی میں پیدا ہوا ہے۔ یہ بچہ انڈونیشیا کے ایک شہر باٹم میں پیدا ہوا ہے جس کے بارے میں ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ پیوست جڑواں (کنجوئنڈ ٹوئنز) کی ایک مثال ہے جس میں دو ماہ کے گیلانگ اندیکا کے ساتھ دوسرے جڑواں […]

امراض پیٹ کا چسکے دار علاج

امراض پیٹ کا چسکے دار علاج

امراض پیٹ کا چسکے دار علاج ناشپاتی میں کیلوریز کم ہوتی ہیں اس لئے اسے ہر کوئی کھا سکتا ہے چاہے وہ موٹاپے کا شکار ہی کیوں نہ ہو۔ یہ موٹاپے کے ساتھ ساتھ بلڈ پریشر کو بھی کم کرتی ہے۔ ناشپاتی قبض کی شکایت دور کرنے میں بھی مستعمل ہے اس کیلئے 2 سے […]

جنات یا جیل سے رہائی چاہتے ہیں تو

جنات یا جیل سے رہائی چاہتے ہیں تو

جنات یا جیل سے رہائی چاہتے ہیں تو صرف انگلی سے دیوار پر ’’کہف‘‘ لکھ دیں گھر سے جنات نہ جاتے ہوں، جنات گھر میں چوریاں کرتے ہوں تو گھر کی دیواروں پر ’’کہف‘‘ سات دفعہ انگلی سے ہر دیوار پر لکھ دیں۔ جنات لاکر میں سے پیسے، زیور چوری کرکے لے جا تے ہوں […]

دو لفظ پڑھیں کھانا ایسا بنے کہ سب انگلیاں چاٹ جائیں

دو لفظ پڑھیں کھانا ایسا بنے کہ سب انگلیاں چاٹ جائیں

کھانے میں لذت کے لئے اَلسِّنّ بِالسِّنّ3 بار پڑھ کر کھانے پر دم کردیں۔ اگر بھول جائیں اور کھا نے میں کچھ کسر رہ جائے یا کمی رہ جائے اور کوئی شخص برائی کرے تو یہی درج بالا الفاظ 3 بار پڑھ کر پھونک دیں۔ برائی کرنے والا شخص ہی دوسری بار اسی کھانے کی […]

درود شریف کا کمال بلڈ کینسر ختم ہوگیا!

درود شریف کا کمال بلڈ کینسر ختم ہوگیا!

ہمارے ہمسائے کے بیٹے کو بلڈ کینسر ہو گیا تھا، انہوں نے بڑے بڑے اسپیشلسٹ ڈاکٹروں سے علاج کروایا لیکن افاقہ نہیں ہو رہا تھا۔ کسی نے انہیں بتایا کہ آپ درود ابراہیمی کثرت سے پڑھیں۔ انہو ں نے درود ابراہیمی پڑھتے ہوئے دن رات ایک کردیا، ہر وقت زبان پر درود جاری رہتا اور […]

آج بخل ٹوٹ گیا!

آج بخل ٹوٹ گیا!

اگر کسی کو پھوڑا‘ پھنسی یا جس کو بال تھوڑ کہتے ہیں نکل رہا ہو تو شروع ہی سے اس پر سرسوں کا تیل لگاتے رہیے۔ کسی دوائی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ یہ ٹوٹکہ انتہائی آسان اورکارآمد ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 54

سر درد چٹکی میں غائب

سر درد چٹکی میں غائب

اگر سر میں شدید درد ہو تو دایاں ہاتھ سر پر رکھ کر اکتالیس مرتبہ ﷽ پڑھ کر ہاتھ پر دم کرکے سر پر پورا ہاتھ پھیرلے۔ درد ایسا غائب جیسے تھا ہی نہیں۔ آزمودہ‘ مجرب پرتاثیر عمل ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 61

شفائی تعویذ لاعلاج مریضوں کیلئے

شفائی تعویذ لاعلاج مریضوں کیلئے

اگر کوئی شخص کسی ایسی بیماری کاشکار ہو گیاہو جس سے ڈاکٹر اور عامل عاجز آگئےہوں ،کوئی جادو کااثر بتاتا ہو، کوئی یا اور کوئی یا تو درج ذیل عمل اور تعویذ سے ان شاء اللہ جلد شفاء ہوگی۔ عمل: اول و آخر7 بار درود پاک 7بار آیۃ الکرسی 7بارسورۂ فاتحہ آخری تین قل 3,3بار […]

ایکسیڈنٹ اور آپ کے درمیان حفاظتی ڈھال

ایکسیڈنٹ اور آپ کے درمیان حفاظتی ڈھال

ایکسیڈنٹ اور حادثے سے حفاظت کیلئے سواری پر سوار ہوتے وقت اول و آخر 3 بار درود شریف اور7 مرتبہ سَلٰمٌ عَلٰی نُوۡحٍ فِی الْعٰلَمِیۡنَ پڑھیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 201

شیخ الوظائف کا بتایا ہوا عمل: لوز موشن سے نجات

شیخ الوظائف کا بتایا ہوا عمل: لوز موشن سے نجات

لوز موشن سے نجات کیلئے پیٹ پر ہاتھ رکھ کر 11 بار یَا قَابِضُ پڑھیں۔ دن میں چند بار اس عمل کو کریں۔ ان شاء اللہ آرام آجائےگا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 155

دل کے ہاتھوں مجبور انگور کھائیں!

دل کے ہاتھوں مجبور انگور کھائیں!

جن کی دل کی دھڑکن تیز ہو چاہے جس وجہ سے بھی ہو وہ صبح نہار منہ پچاس گرام انگور کھائیں اور اس کے آدھے گھنٹے بعد ناشتہ کر لیں،ایک ماہ کےاستعمال سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے مرض ٹھیک ہو جاتا ہے۔بے شمار لوگوں کا آزمودہ ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 128

دس قطرے پئیں اور ہیضہ ختم!

دس قطرے پئیں اور ہیضہ ختم!

لیموں کا رس ایک چمچ لیں اس میں ایک بھری ہوئی چٹکی میٹھے سوڈے کی ڈال کر گھول لیں اور اس کوکسی ڈراپر میں بھر لیں۔ طریقہ استعمال: آٹھ سے دس قطرے ایک چوتھائی کپ پانی میں ڈال کر ہیضہ کےمریض کو ہر دو گھنٹے بعد پلائیں۔مرض ختم ہونے تک استعمال کروائیں۔ ہیضہ یقینی ختم […]

ڈائٹ مشروبات بہتر ہیں: اس غلط فہمی میں نہ رہیں

ڈائٹ مشروبات بہتر ہیں: اس غلط فہمی میں نہ رہیں

سافٹ ڈرنکس صحت کے لیے نقصان دہ مشروبات ہیں جو موٹاپے سمیت بے شمار امراض کا سبب بنتے ہیں۔ دنیا بھر کے ماہرین انہیں روزانہ یا بہت زیادہ پینے سے منع کرتے ہیں۔ سافٹ ڈرنک کے شوقین شوگر کا شکار افراد ڈائٹ ڈرنک استعمال کرتے ہیں۔ بظاہر ڈائٹ مشروبات میں عام مشروبات کے مقابلے میں […]

بہادر کتے نے بلی کے نومولود بچوں کی جان بچالی

بہادر کتے نے بلی کے نومولود بچوں کی جان بچالی

یورپ اور ایشیا کے سنگم پر واقع ملک جارجیا میں ایک بہادر کتے نے بلی کے 7 نومولود بچوں کی جان بچا لی۔ کتے کی مالکہ وٹنی بارلے کا کہنا ہے کہ کتا صبح سے ہی بے چین تھا اور باہر جانا چاہتا تھا۔ بالآخر اس سے رہا نہ گیا تو اس نے ان کے […]

32 کلو میٹر چل کر کام پر پہنچنے والے ملازم کو مالک نے اپنی نئی گاڑی دے دی

32 کلو میٹر چل کر کام پر پہنچنے والے ملازم کو مالک نے اپنی نئی گاڑی دے دی

برمنگھم: امریکی ریاست ایلاباما میں 32 کلومیٹر دور سے پیدل چل کر نوکری کے پہلے دن کام پر پہنچنے والے ملازم کو مالک نے اپنی گاڑی دے دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کمپنی کے مالک نے ساری رات پیدل چل کر نوکری کے پہلے دن کام پر پہنچنے والے ملازم والٹر کو اپنی نئی گاڑی […]

شدید گرمی، جاپانیوں نے جیکٹوں میں پنکھے لگا لئے

شدید گرمی، جاپانیوں نے جیکٹوں میں پنکھے لگا لئے

ٹوکیو: جاپانیوں نے گرمی سے بچنے کا حل نکال لیا، جیکٹوں میں بھی پنکھے لگا دیئے، دارالحکومت ٹوکیو میں نمائش میں پیش کر دیئے۔ جاپان میں موسم گرما میں آگ برساتے سورج کے ساتھ ہوا میں نمی اس کی شدت میں اضافہ کر دیتی ہے۔ اس برس تو شدید موسم نے صرف دارالحکومت ٹوکیو میں […]