counter easy hit

کالم

منی حادثہ اور سعودی حکومت

منی حادثہ اور سعودی حکومت

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ کچھ لوگ جو ان دنوں رنگ برنگی پوسٹیں بنا بنا کر سوشل میڈیا پر عوام الناس کی ”گمراہی کا فریضہ سرانجام دے رہے ہیں،ان دنوں لٹھ لے کر سعودی عرب کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔ان کا مسئلہ انسانی جانوں سے بڑھ کر مذہب ہے۔۔۔سعودی عرب میں پیش آئے افسوسناک واقعے […]

علم تجوید اور ہم

علم تجوید اور ہم

تحریر : عبدالرحمن شورو تجوید کا لفظ آپ نے یقیناً تلاوت قرآن مجید کے بارے میں ہی سنا ہوگا – راقم الحروف کی یہ کوشش ہے کہ اس مختصر سى تحریر میں مفہوم اصطلاح اور اسکی اہمیت قارئین کے نزدیک اجاگر ہو – بمطابق بیشتر اکابر علماۓ کرام تجوید کا مادہ “جود” ہے- جسکے معنیٰ […]

اخوت و بھائی چارہ

اخوت و بھائی چارہ

تحریر : رضوان اللہ پشاوری اقوام عالم کے تاریخ پر اگر نذر دہوڑایاجائے تو معلوم ہوجائے گا کہ دنیا میں وہی قومیں خوشحال اور ترقی یافتہ نظر آتی ہیں جن میں اتحاد اور یک جہتی کا جذبہ پایا جاتا ہے یعنی قومی ترقی و خوشحالی کے لیے اولین شرط اتحادو اخوت وبھائی چارہ ہے،مسلمانو ں […]

جنرل راحیل شریف کی ملازمت میں توسیع

جنرل راحیل شریف کی ملازمت میں توسیع

تحریر: سید انور محمود تیسری دفعہ وزیراعظم بننے کے بعد سو دنوں میں نوازشریف کو اہم فیصلہ کرنا تھا اور وہ تھا کہ تین اہم عسکری عہدوں کی تقرری جس میں آرمی چیف ،نیول چیف اور چیئر مین جوائنٹ چیف آف سٹاف کےعہدے شامل تھے۔ سب سے اہم آرمی چیف کے عہدے کے اُمیدوار تھے […]

حکمران کس کے ساتھ ہیں !

حکمران کس کے ساتھ ہیں !

تحریر: ایم سرور صدیقی لاہور کی ایک پسماندہ آبادی کے بے ترتیب محلے کی دکان پر ایک شخص کھڑا تھا اس کے چہرے پر آڑھی ترچھی اتنی لکیریں تھیں جیسے دنیا بھر کے تفکرات اور غم اسی کا نصیب ہوں اس نے رس، دودھ کا بے بی ڈبہ، کلو آٹا ،آدھ پائو دال چنا اور […]

میٹرو بس سڑک سواروں کے لئے عذاب بھی

میٹرو بس سڑک سواروں کے لئے عذاب بھی

تحریر : ع.م.بدر سرحدی لاہور کے بعد رواپنڈی میں میٹرو بس منصوبہ تیزی سے مکمل ہوأ حاکم اعکےٰ کی خوشی کی انتہا، اُن کے لئے بھی خوشی ہے، جن ملوں کا لاکھوں ٹن لوہا لگ رہا، بے شک کچھ لوگوں کے لئے میٹرو سیر و تفریح کا بہترین موقع ہے مگر کچھ ایسے بھی ہیں […]

قربانی کا فلسفہ

قربانی کا فلسفہ

تحریر: امتیاز علی شاکر لاہور ہمیشہ کی طرح اس سال بھی دنیا کے کونے کونے میں فرزندان اسلام نے دس ذوالحج کو سْنتِ ابراہیمی کی یاد تازہ کرتے ہوئے عیدالاضحی کا دن بڑے تزک و احتشام سے منایا۔ فرزندِ توحید نے اس روز اربوں جانوروں کو اللہ تعالیٰ کی راہ میں قربان کیا، ان کا […]

ایک تھا بادشاہ

ایک تھا بادشاہ

تحریر: مسز جمشید خاکوانی ساتھیو!ہم صدیوں سے بادشاہوں کی کہانیاں سنتے آ رہے ہیں جن میں زیادہ تر ظالم ہی ہوتے تھے۔ ہماری نسلیں یہ سنتے سنتے قبروں میں جا لیٹیں ہم بھی چلے جائیں گے اور شائد ہماری آنے والی نسلیں بھی ان ظالموں کے پنجہ استبداد میں جکڑی رہیں یہی سوال اب ذہنوں […]

خدا کا بندہ بن کے تو دیکھ

خدا کا بندہ بن کے تو دیکھ

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روز اول سے حضرت انسان اِس کو شش میں لگا ہوا ہے کہ وہ شہرت کے اُس مقام تک پہنچ جائے کہ جس کے سامنے کوئی سر اٹھا کر نہ دیکھ سکے، خود کو قیامت تک زندہ اور امر کرنے کے لیے انسان عجیب و غریب حرکتیں کرتا ہے، […]

نواز اور بانکی ملاقات

نواز اور بانکی ملاقات

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اِدھر نیویارک سے آنے والی خبروں کے مطابق ہمارے وزیراعظم نوازشریف نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بانکی مون سے ملاقات کے دوران( اِن کے سامنے بغیر کسی ہیل حجت اور ہیچرمچرکے) باضابطہ طورپرورکنگ باو ¿نڈری اور لائن آف کنٹرول کے پاربھارتی سرحدی خلاف ورزیوںسمیت بھارتی کی جانب سے […]

خوبصورت بال شخصیت کو نکھارتے اور خوبصورت بناتے ہیں

خوبصورت بال شخصیت کو نکھارتے اور خوبصورت بناتے ہیں

تحریر : سمیرا بابر خواتین کی خوبصورتی ان کے لمبے گھنے اور صحت مند بالوں سے ہیں ہر خواتین کی خواہییش ہوتی ہیں کہ بال لمبے اور خوبصورت ہو اور سب کی توجہ کا مرکز بنے خوبصورت بال مرد اور عورت کی کمزوری ہوتے ہیں اور اسکے لیے خواتین نت نئے ٹوٹکے آزماتی رہیتی ہیں […]

تہذیب و تمدن کی بنیادیں

تہذیب و تمدن کی بنیادیں

تحریر : محمد آصف اقبال کسی بھی معاشرہ میں رہنے بسنے والے افراد کا عمل وردّ عمل کے پس پشت اس کے عقائدونظریات اور تصورات کارفرما ہوتے ہیں۔عقائد میں سب سے اہم عقیدہ انسان کا خود اپنا وجود،مقصد حیات،دنیا میں آنے و جانے کا نظریہ،اور موجود وسائل سے ذات کا تعلق ہے۔انہیں عقائد وتصورات کی […]

انسان بہت جلد باز ہے

انسان بہت جلد باز ہے

تحریر : آمنہ نسیم ایک شخص نے اپنے کھیت، باغ ،اور مکان کی حفاظت کیلئے بہت اعلی نسل کا بلند قامت اور طاقتور کتا پالا ہواتھا . کتا بہت سمجھدار اور اپنے مالک کا بے انتہا وفادار تھا .اسے اپنا کتا بہت عزیز تھا وہ بھی اس کی ہر طرح کی حفاظت کیا کرتا تھا […]

عیدِ قربان

عیدِ قربان

تحریر : سفینہ نعیم سنت ابراہیمی کی ادائیگی کو عید قربان بھی کہتے ہیں حضر ت ابراہیم نے تو اللہ کے حکم پر اپنے لخت جگر کی گردن پر چھری چلانے کی ٹھان لی اور حقیقت میں اپنے بیٹے جو نبی بھی تھے کو قربان کرنے سے بھی کسی لیت و لعل سے کام نہ […]

صحت مند دل ہر ایک کے لیے

صحت مند دل ہر ایک کے لیے

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال دل کے (امراض) کے بارے میں نبی اکرم ۖ نے فرمایا”تمہارے جسم میں گوشت کا ایک لوتھڑا ہے، جب وہ تندرست ہو تو سارا جسم تندرست رہتا ہے اور جب وہ بیمار ہوتا ہے تو سارا جسم بیمار ہو جاتا ہے اور یہ لوتھڑا دل ہے۔ ”(مسلم’ بخاری)انسان کی زندگی […]

بیٹے برائے فروخت

بیٹے برائے فروخت

تحریر : محمد عتیق الرحمن دولت کی ہوس ہردور میں سب سے زیادہ رہی ہے۔ ہمارے معاشرے میں لاتعداد مسائل نے لوگوں کی زندگی کو اجیرن بنا رکھا ہے ان مسائل میں ایک اہم اور بڑا مسئلہ جہیز بھی ہے جو موجودہ دور میں مورثی وبا کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ عام طور پر […]

کراچی کا حسنی مبارک اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے

کراچی کا حسنی مبارک اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے

تحریر : ایم آر ملک برسوں بعد میں شہر قائد میں داخل ہو رہا تھا اور ان برسوں میں شہر قائد میں زندگی ،زندگی سے زندگی کی بھیک مانگتی رہی ،تین تلوار چوک میں مجھے بھٹو کا تیسرا قتل یاد آیا اُس روز جواں سال مرتضیٰ بھٹو کی برسی بھی تھی جس روز اُس کے […]

دوبئی

دوبئی

تحریر: شاہ بانو جس نے دوبئی نہیں دیکھا اس نے کچھ نہیں دیکھا جنت ہے دنیا میں کیا پلاننگ کی گئی ہے کیا صفائی ہے؟ کیا پوری دنیا کے بہترین ادارے ہیں کیا تفریحی مقامات اور کیا سمندری ساحل گمان ہوتا ہی نہیں کہ آپ کسی اسلامی ملک میں ہیں کیا کمال سسٹم ہے کیا […]

دہشت گردی کے خاتمے میں پر عزم… آرمی چیف

دہشت گردی کے خاتمے میں پر عزم… آرمی چیف

تحریر: رانا اعجاز حسین گزشتہ دنوں ہمارے ایک عزیز حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے جارہے تھے کہ ہم نے انہیں کہا کہ بیت اللہ جاکر ہمارے لئے بھی دعا کرنا تو انہوں نے بڑا عجیب جواب دیا کہ دعا تو میں اپنے لئے بھی نہیں کروں گا، بلکہ ساری دعائیں ہمارے […]

سیاحت کا عالمی دن !

سیاحت کا عالمی دن !

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال دنیا بھر میں 27 ستمبرکو سیاحت کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔ سیاحت کا یہ عالمی دن ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن کی ایگزیکٹیو کونسل کی سفارشات پر جنرل اسمبلی کی قرارداد کے مطابق منایا جاتا ہے ۔ یہ دن( ستائیس ستمبر انیس سو ستر) 27 ستمبر 1970 سے ہر سال […]

سانحہ منیٰ اور سوگوارعالمِ اسلام ..!!

سانحہ منیٰ اور سوگوارعالمِ اسلام ..!!

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم ابھی اُمتِ مسلمہ جمعہ 11 ستمبر کو سرزمین مقدس سعودی عرب میں حرم شریف کے توسیعی کاموں کے سلسلے میں کئی سالوں سے نصب سب سے بڑی اور اُونچی کرین کے گرنے کے ناگہانی واقعے میں پاکستانیوں سمیت 107 عازمین حج کی شہادت اور متعدد کے زخمی ہونے کے غم […]

سانحہ منیٰ سال ٢٠١٥ئ

سانحہ منیٰ سال ٢٠١٥ئ

تحریر: میر افسر امان، کلامسٹ گزرے سالوں میں بھی حج کے موقعوں پر منیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے حادثات ہوتے رہے ہیں لیکن اس سال حج کے موقعہ پر دو سانحوں کی مشکلات سے حجاج کرام کو گزرنا پڑا۔ ایک سانحہ سعودی عرب کے ٹھیکدار، بن لادن کی حرم میں لگائی ہوئی کئی […]

سانحہ منیٰ, ,انتظامات ,عجلت پسندی, حبیب اللہ سلفی,شیطان ,بھگدڑ ,پاکستانی

سانحہ منیٰ, ,انتظامات ,عجلت پسندی, حبیب اللہ سلفی,شیطان ,بھگدڑ ,پاکستانی

تحریر: حبیب اللہ سلفی حج کے موقع پرمنیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارنے کے دوران بھگدڑ مچنے سے پیش آنے والے سانحہ میں شہید ہونے والے حجاج کرام کی تعداد 769 ہو چکی ہے جن میں انیس پاکستانی ہیں۔ اسی طرح کئی حجاج کرام تاحال لاپتہ ہیںجنہیں تلاش کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔برطانوی اخبار […]

خطبہ حج۔۔۔سانحہ ِ منیٰ

خطبہ حج۔۔۔سانحہ ِ منیٰ

تحریر: نعیم الرحمان شایق وقوف عرفہ کے دوران سعودی مفتی ِ اعظم شیخ عبد العزیز آل الشیخ نے خاص طور پر فریضہ ِ حج ادا کرنے والوں کو اور عام طور پر پوری امت ِ مسلمہ کو بڑا بصیرت افروز خطبہ ِدیا ۔ اگر اس خطبے میں کہی گئیں باتوں پر عمل کیا جائے تو […]