counter easy hit

پشاور

کیمیائی عمل سے تیار کردہ خطرناک نشہ ، پشاور میں باآسانی دستیاب

کیمیائی عمل سے تیار کردہ خطرناک نشہ ، پشاور میں باآسانی دستیاب

ہیروئن سے مہنگا اور خطرناک نشہ ’’آئس‘‘ پشاور میں باآسانی دستیاب ہے۔ نوجوان اور پڑھا لکھا طبقہ ہی نہیں خواتین بھی اس نشے کی لت میں مبتلا ہو رہی ہیں۔ اس لت میں مبتلا افراد میں ہائی اسکولوں، کالجز، یونیورسٹیز اور ہاسٹلز میں رہائش پزیر طلباء و طالبات کی بڑی تعداد شامل ہے۔ منشیات کے […]

پشاور:50 فیصد دودھ ملاوٹ شدہ ہونے کا انکشاف

پشاور:50 فیصد دودھ ملاوٹ شدہ ہونے کا انکشاف

پشاورمیں بکنے والا پچاس فیصد دودھ ملاوٹ شدہ ہے۔ ملک ٹیسٹنگ لیبارٹری میں دودھ کے نمونے چیک کرنے پر انکشاف ہوا کہ دودھ میں نہ صرف پانی ملایا جاتا ہے بلکہ دودھ کو گاڑھا کرنے کےلئے کیمیکل کا استعمال بھی کیاجارہا ہے۔ تاہم ضلعی حکومت کی جانب سے تاحال لیبارٹری کو مطلوبہ فنڈز نہ مل […]

پشاور میں کومبنگ آپریشن، 5افغانوں سمیت 58 گرفتار

پشاور میں کومبنگ آپریشن، 5افغانوں سمیت 58 گرفتار

فوج اورقانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاورمیں کومبنگ آپریشن کرکے 5 افغانوں سمیت 58 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔گرفتارشدگان سے اسلحہ وگولہ بارودبرآمدکرلیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن گزشتہ رات شاہین ٹاؤن، وارسک روڈ، دلہ زک اورپکہ غلام میں کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے […]

پشاور میں سرچ آپریشن،13 افراد گرفتار

پشاور میں سرچ آپریشن،13 افراد گرفتار

پشاور پولیس نے گلبرگ اور نوتھیہ کے علاقے میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 13 افراد کو گرفتار کرلیا، گرفتار افراد میں پاکستان تحریک انصاف کی ٹاؤن کونسلر کا اشتہاری ملزم شوہر بھی شامل ہے۔ پولیس کے مطابق اشتہاری کو تحریک انصاف کی ٹاؤن ممبر ثمینہ گل کے گھر میں کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا […]

پشاور، زہریلی شراب پینے سے 3سگے بھائیوں سمیت 5 افراد ہلاک

پشاور، زہریلی شراب پینے سے 3سگے بھائیوں سمیت 5 افراد ہلاک

پشاور میں زہریلی شراب پینے سے تین سگے بھائیوں سمیت 5 افراد چل بسے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شراب دیسی ساختہ تھی، اسپرٹ میں مختلف قسم کے ایسڈ ملا کر گھر میں شراب تیار کی گئی تھی ۔ پشاور کے علاقے سواتی پھاٹک میں گزشتہ روز زہریلی شراب پینے سے 5 افراد کی حالت […]

پشاور:کالعدم تحریک طالبان کے2مبینہ دہشتگرد گرفتار

پشاور:کالعدم تحریک طالبان کے2مبینہ دہشتگرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی اور حساس اداروں نے بٹگرام میں مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان سوات کے دو مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی کے مطابق دہشت گردمحمد نواز اور عزیز اللہ کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے اور انہوں نے افغانستان سے آئی ای ڈی بنانے […]

نوشہرہ: مسافر گاڑی کو حادثہ، 4افراد جاں بحق

نوشہرہ: مسافر گاڑی کو حادثہ، 4افراد جاں بحق

مردان سے پشاور آنے والی مسافر گاڑی نوشہرہ کے علاقے اکبرپورہ میں تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ حادثے میں 4افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ مردان سے پشاور آنےوالی ہائی ایس مسافر وین موٹر وے پر جب اکبرپورہ کے قریب پہنچی تو تیز رفتاری اور سڑک میں پھسلن کے باعث ڈرائیور سے بے […]

پشاور : کالعدم تنظیم کے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

پشاور : کالعدم تنظیم کے 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

اسپیشل پولیس یونٹ نے پشاور کے علاقہ ناصر باغ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ا سپیشل پولیس یونٹ کے مطابق ناصر باغ روڈ پر کارروائی کے دوران دہشت گرد یوسف اور شمس الحق کو دھر لیا گیا۔ ملزمان بارودی مواد استعمال کرنے کے […]

عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں ن لیگ کی حمایت کرنے والے پی ٹی آئی ممبران کو پارتی سے نکالنے کے آرڈرز جاری کرردیئے

عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات میں ن لیگ کی حمایت کرنے والے پی ٹی آئی ممبران کو پارتی سے نکالنے کے آرڈرز جاری کرردیئے

اسلام آباد(یس اردو نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام کے ذریعے آج تھوڑی دیر پہلے یہ اعلان کیا کہ ایسے تمام ممبران پی ٹی آئی کو فوری طور پر پارٹی سے کک آئوٹ کیا جا رہا ہے جنہوں نے پنجاب میں جہاں جہاں بھی ن لیگ کی حمایت کی اور ن […]

چودھری نثار کا ہیڈ کوارٹر فرنٹیئر کور کا دورہ

چودھری نثار کا ہیڈ کوارٹر فرنٹیئر کور کا دورہ

وزیر داخلہ چودھری نثار نے پشاورمیں ہیڈ کوارٹر فرنٹیئر کور قلعہ بالاحصار کا دورہ کیا اور شہدائے فرنٹیئر کور کی یادگار پر پھول چڑھائے۔ وزیرداخلہ چودھری نثارکے پشاورمیں ہیڈ کوارٹر فرنٹیئر کورپہنچنے پرایف سی کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر بھی پیش کیا۔ اس موقع پر انسپکٹر جنرل ایف سی میجر جنرل […]

پشاور: خیبر روڈ پر مشکوک بیگ کی اطلاع

پشاور: خیبر روڈ پر مشکوک بیگ کی اطلاع

پشاور کے علاقے خیبر روڈ پر مشکوک بیگ کی اطلاع پر روڑ کو تقریبا 1 گھنٹے تک بند رکھا گیا، بم ڈسپوزل یونٹ نے بیگ کو کلئیر قرار دے دیا، بیگ میں پڑے ٹفن سے سلاد برآمد ہوئے۔ پشاور کے اہم شاہراہ خیبر روڑ پر آرٹلری چوک کے قریب سڑک کنارے مشکوک بیگ کی اطلاع […]

پشتو زبان کی معروف گلوکارہ ’معشوق سلطان ‘ انتقال کرگئیں

پشتو زبان کی معروف گلوکارہ ’معشوق سلطان ‘ انتقال کرگئیں

پشتو زبان کی معروف گلوکارہ معشوق سلطان پشاور میں انتقال کرگئیں،وہ کافی عرصے سے ہیپاٹائٹس کے مرض میں مبتلا تھیں، حکومت پاکستان نے بہترین پرفارمنس پر 1996 ءمیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا تھا ۔ علاقائی موسیقی سے شہرت پانے والی معشوق سلطان گزشتہ کئی عرصے سے ہیپٹائٹس کے مرض میں مبتلا اور […]

سانحہ اے پی ایس کی دوسری برسی؛ ملک بھرمیں خصوصی تقریبات

سانحہ اے پی ایس کی دوسری برسی؛ ملک بھرمیں خصوصی تقریبات

پشاور: سانحہ آرمی پبلك اسكول کے شہدا کی دوسری برسی آج منائی جارہی ہے گی جس کی مناسبت سے خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ سانحہ اے پی ایس کے شہدا کی برسی کے موقع پرملك بھر میں سیاسی و سماجی تنظیموں ،سول سوسائٹی ،این جی اوزاور تعلیمی اداروں كے زیر اہتمام مختلف تقریبات كا اہتمام […]

پشاور پولیس کو مطلوب 452 افراد کی فہرست تیار

پشاور پولیس کو مطلوب 452 افراد کی فہرست تیار

کالعدم تنظیموں کے کمانڈرز اور دہشت گردی کے واقعات میں مطلوب 452 سرگرم ارکان کی فہرستیں تیار کرکے پولیس اسٹیشنوں کو ارسال کردی گئی ہیں، مطلوب افراد کی فہرستیں نیشنل ایکشن پلان کے تحت تیار کی گئی ہیں۔ جیو نیوز کو ملنے والی دستاویزات کے مطابق پشاور پولیس کو مختلف مقدمات اور دہشت گرد کارروائیوں […]

دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں میں گٹھ جوڑ ہرصورت ختم کریں گے، آرمی چیف

دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں میں گٹھ جوڑ ہرصورت ختم کریں گے، آرمی چیف

پشاور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں میں گٹھ جوڑ ہر صورت ختم کریں گے جب کہ قیام امن کے لیے پاک افغان بارڈر کے دوسری جانب دہشت گردوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھنا ہوگی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق […]

پشاور میں سرچ آپریشن، 38 مشتبہ افراد زیرحراست، اسلحہ ومنشیات برآمد

پشاور میں سرچ آپریشن، 38 مشتبہ افراد زیرحراست، اسلحہ ومنشیات برآمد

پولیس اور سیکورٹی فورسز نے پشاور کے علاقے پھندو میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 38 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلیں۔سرچ آپریشن پھندو کے علاقے میں علی الصبح کیا گیا جس میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے حصہ لیا۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن میں 38 مشتبہ […]

پشاور : چند گھنٹوں کے دوران 2 دھماکے

پشاور : چند گھنٹوں کے دوران 2 دھماکے

پشاورمیں سخت سیکورٹی کے دعوؤں کے باوجود جمعہ کے روز 2د ھماکوں سے شہر گونج اٹھا،ناردرن بائی پاس کے قریب ڈی ایس پی چمکنی ، اور پیرانو مارکیٹ میں پولیس موبائل کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ، خوش قسمتی سے اہلکار محفوظ رہے ۔ پہلا دھماکے صبح سوانو بجے کے قریب ہوا، شرپسندوں […]

’دیوارِ مہربانی‘ کے بعد اب ’ ہاؤس آف مہربانی‘

’دیوارِ مہربانی‘ کے بعد اب ’ ہاؤس آف مہربانی‘

پشاورکی خواتین نے سفید پوش خاندانوں کےلئے گھر مہربانی بنالیا ہے، اس گھر میں متوسط طبقہ کوجہیز اور دیگر گھریلو سامان دیا جاتا ہے ۔ پشاورمیں ’دیوارِ مہربانی‘ مہم کے بعد اب چند خواتین نے مل کر گھر مہربانی بنایا ہے، جسے ’ ہاؤس آف مہربانی‘ کا نام دیاگیا ہے، اس گھر میں سفید پوش […]

پشاور: معمولی تکرار پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک

پشاور: معمولی تکرار پر فائرنگ، 2 افراد ہلاک

پشاور کے علاقے ریگی میں اینٹوں کے معاملے پر شروع ہونی والی تکرار پر2 گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے ریگی میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا […]

ملک قطری شہزادے کے سہارے چلایا جارہا ہے، خورشید شاہ

ملک قطری شہزادے کے سہارے چلایا جارہا ہے، خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بیرونی قرضوں اور قطری شہزادے کے سہارے ملک چلایا جارہا ہے، وزیراعظم کو بیرونی دوروں سے فرصت نہیں،قومی ٹیمپرامنٹ کے مطابق اسمبلیوں کی مدت 4 سال ہونی چاہیے۔ پشاور میں حاجی عدیل مرحوم کے خاندان سے اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے […]

پشاورمیں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 اہلکار شہید

پشاورمیں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 اہلکار شہید

پشاور: بشیرآباد میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکاے کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ پشاورمیں بشیرآباد کے علاقے میں ایف سی کے جوان گاڑی میں معمول کے گشت پرتھے کہ اچانک دھماکا ہوگیا۔ دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکارشہید جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق اورزخمی اہلکاروں کو […]

پشاور: اے این پی کے حاجی محمد عدیل انتقال کرگئے

پشاور: اے این پی کے حاجی محمد عدیل انتقال کرگئے

عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر حاجی محمد عدیل پشاور میں وفات پا گئے ہیں، وہ ایک عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ حاجی محمد عدیل کے صاحبزادے محمد عدنان جلیل کے مطابق ان کے والد گردے فیل ہونے کی وجہ سے سی ایم ایچ میں انتقال کرگئے،جن کی نماز جنازہ آج […]