counter easy hit

کینیڈین پارلیمنٹ تحلیل ۔۔۔ کینیڈا میں دوبارہ انتخابات کا اعلان، جسٹس ٹروڈو وزیر اعظم نہیں رہے

Canadian Parliament dissolved - Justice Trudeau no longer prime minister, re-election in Canada

اوٹاوا (نیوز ڈیسک ) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی وزارتِ عظمیٰ کی مدت مکمل ہونے کے بعد کینیڈین پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی ہے۔ جسٹن ٹروڈو اب کینیڈا کے وزیراعظم نہیں ہیں کیونکہ انکی مدتِ مکمل ہو گئی ہے۔ کینیڈا میں انتخابات 21اکتوبر کو کروائے جانے کا اعلان بھی کر دیا گیا انھوں نےسمجھا تھا کہ اس حملے سے وہ اپنی طاقت ظاہر کرینگے لیکن انھوں نے تو اپنی کمزوری ظاہر کی۔ہم نے پچھلے 4 دنوں میں افغانستان میں پہلے سے زیادہ بھرپور طاقت سے دشمن کو نشانہ بنایا ہے اور یہ عمل جاری رہے گا۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ماضی میں بھی افغانستان میں ایٹم بم کا استعمال کرنے کی دھمکی دے چکے ہیں۔ دوسری جانب افغان طالبان نے امریکہ کی جانب سے مذاکرات منسوخ کئے جانے پر امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات کی منسوخی پر امریکہ پچھتائے گا کیونکہ اس نے غلطی کی ہے۔ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے غیر ملکی خبر رساں ادارے الجزیرہ کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے ان کے پاس جہاد اور مذاکرات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔ انہوں نے افغانستان میں جہاد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ مذاکرات کے لیے راضی نہیں تو وہ غیر ملکی فوجوں کے خلاف مسلحہ جنگ جاری رکھیں گے۔طالبان کے ترجمان نے خبردار کیا کہ مذاکرات کی منسوخی پر واشنگٹن پچھتائے گا۔ بات چیت ہو یا لڑائی، مقصد غیر ملکی افواج کو افغانستان سے نکالنا ہے۔ امریکہ نے بات چیت کا راستہ بند کیا ، اب لڑائی کا راستہ ہی باقی بچا ہے۔ جبکہ افغان صدر اشرف غنی نے ایک بار پھر طالبان سے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ عوام کو نقصان سے بچایا جا سکے۔ جبکہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیونے کہا کہ گذشتہ دس دنوں کے اندر ہزاروں طالبان جنگجو امریکی افواج کے ہاتھوں مارے جا چکے ہیں۔ہے۔جسٹن ٹروڈو کینیڈا کے وزیراعظم تھے اورعمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد سوشل میڈیا پر اس بات کا چرچا شروع ہو گیا تھا کہ عمران خان زیادہ ہینڈسم ہیں یا جسٹس ٹردڈو۔گزشتہ دنوں جسٹن ٹروڈو کے ساتھ امریکی کاتونِ اول میلانیہ ٹرمپ کی ایک تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی تھی اور آن لائن اس پر متعدد پرمزاح جملے کسے گئے تھے۔ کانفرنس کے دوران عالمی رہنماؤں اور ان کی شریک حیات کی تصاویر لی گئی تھیں مگر میلانیا ٹرمپ کی جانب سے کینیڈین وزیراعظم کے خیرمقدم کی تصویر انٹرنیٹ صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی تھی۔ اب جسٹن ٹروڈو کی وزارتِ عظمیٰ کی مدت مکمل ہونے کے بعد کینیڈین پارلیمنٹ تحلیل کر دی گئی ہے۔دوسری جانب نائن الیون حملوں کے 18 سال مکمل ہونے پر وائٹ ہاوس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان میں پھر سے بھرپور قوت سے حملہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغان طالبان کو دھمکی دی ہے کہ جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی بات نہیں کررہا تاہم دشمن کے ساتھ وہ ہوگا جو کبھی نہیں ہوا۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میں نےافغانستان حملےمیں امریکی اہلکارکی ہلاکت کی خبرسنتےہی وہ مذاکرات منسوخ کردیے تھے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website