counter easy hit

2135 تک شہاب ثاقب ٹکرانے سے زمین تباہ ہو سکتی ہے، ماہرین

ماہرین کے مطابق زمین کو تباہی سے بچانے کے لئے شہاب ثاقب پر رنگ کرنا ہو گا، ایسا کرنے سے شہاب ثاقب پر سورج کی شعائیں پڑیں گی جو کہ شہاب ثاقب کو آہستہ آہستہ توڑ کر اس By 2135 the bumping of syrup can destroy land, expertsکی سمت کو تبدیل کرنے میں مدد دے گی۔ شہاب ثاقب پر رنگ کرنے کے لئے ماہرین نے خلائی جہاز بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ کچھ ماہرین کا خیال ہے کہ ٹکراو سے بچنے کے لئے انہیں نیوکلئیر ہتھیاروں کا استعمال کرنا پڑ سکتا ہے۔