counter easy hit

بیوروچیف اے آر وائی نیوز فرانس مرزا خالد بشیر  کی طرف سے سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید اختر بٹ اور ممتاز کاروباری شخصیت راشد بٹ کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی

بیوروچیف اے آر وائی نیوز فرانس مرزا خالد بشیر  کی طرف سے سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید اختر بٹ اور ممتاز کاروباری شخصیت راشد بٹ کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی

پیرس ( یس اردو نیوز) ممتاز صحافی بیوروچیف اے آر وائی نیوز فرانس مرزا خالد بشیر کی طرف سے سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید اختر بٹ اور ممتاز کاروباری شخصیت راشد بٹ کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔ مرزا خالد بشیر نے راشدبٹ اورجناب جاوید اختربٹ صاحب کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ جاوید اختر بٹ ایک نہائت نفیس انسان ہیں اس لئے اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو اپنے گھر کی زیارت سے مشرف کرتے ہیں ۔ اللہ پاک ان کی توفیقات میں اضافہ کریں اور دین ودنیا میں سرخروئی عطا کریں۔ آمین