counter easy hit

فوری طور پر ڈیم تعمیر کرو

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بھاشا اور مہمند ڈیم کی فوری تعمیر کا حکم جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈیمز کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے مہمند اور بھاشا ڈیم کی فوری تعمیر کا حکم جاری کر دیاہے۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سب ک اتفاق ہو تو کالا باغ ڈیم بھی بن سکتا ہے ۔ان کا کہناتھا کہ پاکستان کوپانی کی قلت کاسامنا ہے، پانی کامسئلہ حل نہ ہوا توبحران شدیدہوجائےگا،ڈیموں کی تعمیرمیں قوم کومددکرناہوگی، ڈیمزکی تعمیرکیلئے عالمی مالیاتی ادارے بھی تعاون کریں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website