counter easy hit

برطانوی شیف نے کیک کے اندر گائوں بسادیا

British chef has rehouse village in the cake

British chef has rehouse village in the cake

برطانیہ میں ایک شیف نے کیک کے اندر پوراگاؤں بسا کر سب کو حیران کردیا۔بعدازاں ہو بہو گاؤں کی طرح دکھنے والے کیک کو فروخت کیلئے پیش کردیا۔

یوں تو آپ نے مختلف رنگوں اور ذائقوں والے مزیدار کیک کھائے ہونگے لیکن برطانیہ سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون شیف نے کیک کے اندر پورا گاؤں ہی بسا دیا ہے۔جی ہاں برطانوی گاؤں یولگریووسے تعلق رکھنے والی ایک خاتون شیف نے ہو بہو گاؤں کی طرح دکھنے والا کیک تیار کیا ہے۔35فروٹ کیکس کی مدد سے تیار ہونے والے اس کیک کو فروخت کیلئے پیش کیا گیا ہے جس سے حاصل ہونے والی رقم امدادی مقاصد کیلئے خرچ کی جائے گی۔لینن نولن نامی خاتون شیف نے امید ظاہر کی ہے کہ یہ کیک 1لاکھ پونڈ میں باآسانی فروخت ہوجائے گا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website