counter easy hit

برطانیہ دورے پر آئے ہوئے مشیر وزیر اعظم راجہ شوکت خالق سے مختلف وفود کی ملاقات

بریڈفورڈ برطانیہ (بابر چیمہ سے) آزاد حکومت جموں و کشمیر سے برطانیہ دورے پر آئے ہوئے مشیر وزیر اعظم راجہ شوکت خالق سے مختلف وفود کی ملاقات، آج سینئر پولیس افسر چودھری غلام اکبر، گوھر الماس خان اور دیگر اکابرین علاقہ نے ان سے ملاقاتیں کیں اور موجودہ حالات و واقعات پر اظہار رائے کیا۔

Advisor to PM Meets Dignitaries

Advisor to PM Meets Dignitaries