counter easy hit

بریکنگ نیوز: تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت بڑے سیاسی مخالف نواب آف کالاباغ کو کیوں منانے کی کوشش کر رہی ہے؟ انہیں کونسا اہم عہدہ دیا جانےوالا ہے؟ خبرآگئی

موسی خلد; انتہائی با وثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ تحریک انصاف کے اعلیٰ عہدیداران کی طرف سے کالاباغ کی نواب فیل کو ایک مرتبہ پھر منا نے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔ ذرائع سے یہ بھی معلوم ہوا کہ نواب ملک وحدب خان کو مشرع برائے وزیر اعظم

اور پنجاب مںر اہم ذمہ داری سونپے کی بھی آفر کی گئی ہے تاہم اس بارے مںا کوئی حتمی فصلہ نہںی ہوا ،توقع کی جاتی ہے کہ آئندہ چند روز مں ماسنوالی کی ساصست مںہ بہت بڑا دھماکہ ہونے ولا ہے ۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق اسلام آباد : نواب آف کالا باغ نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے پر نوابآف کالا باغ نے پارٹی کو خرل باد کہنے کا فصلہ کر لاو۔تفصلاےت کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے آج ملک بھرسے اپنے انتخابی امد واروں کااعلان کر دیا ہے۔اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے بڑے بڑے رہنماﺅں کے نام تحریک انصاف کی جاری کردہ ٹکٹ ہولڈرز کی لسٹ مںا شامل نہںی تھے۔جن مںک محمد علی ، شہریار آفریدی ،شوکت یوسزئی شامل تھے۔ان کے علاوہ بابر اعوان ،رشد گوڈیل اور نواب آف کالا باغ کو بھی پاکستان تحریک انصاف کا ٹکٹ نہ مل سکا۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے پر نواب آف کالا باغ نے پارٹی کو خرو باد کہنے کا فصلہ کر لار۔یاد رہے کہ آج پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر سے اپنے انتخابی امددواروں کا اعلان کر دیا ہے اور ٹکٹ ہولڈرز کی لسٹ اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دی ہے۔اس فہرست کے مطابق خبربپختونخوامںن صوبائی اسمبلی کے81امدہواروں کو ٹکٹس جاری کر دئے گئے۔سندھ اسمبلی کےفی الحال21 حلقوں کےتا امدےواروں کی نامزدگوبں کااعلان کاک گال ہے۔بلوچستان اسمبلی کے23 حلقوں کےوق بھی امدعواروں کا اعلان کر دیا گاف تھا۔پنجاب کے 165 حلقوں کےزئ پارٹی ٹکٹس جاری کر دئےا گئے ہںئ۔عمران خان این اے 53، 35، 61، 95 اور 131 سے انتخاب مںل حصہ لںی گے۔عمران خان اسلام آباد، بنوں، راولپنڈی، مارنوالی اور لاہور سے انتخاب لڑیں گے۔