counter easy hit

بریکنگ نیوز:بچ کر کہاں جائو گے ۔۔۔شریف خاندان کے اہم ترین فرد کے بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

لاہور(ویب ڈیسک )ایف آئی اے نےحمزہ شہبازکوبیرون ملک جانےسےروک دیا ۔ ایف آئی اےحکام کی حمزہ شہبازکوآف لوڈکرنےکی تصدیق کر دی ہے ۔ذرائع کے مطابق حمزہ شہبازقطرایئرویزکی پرواز 620 سےدوحہ جارہےتھے۔ حمزہ شہبازکوبیرون ملک جانے سے روک دیااور انہیں طیارے سے اتار لیا۔ ایف آئی اےحکام کی حمزہ شہبازکوآف لوڈکرنےکی تصدیق کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نےحمزہ شہبازکوبیرون ملک جانےسےروک دیا گیا ہے ۔ایف آئی اےحکام کی حمزہ شہبازکوآف لوڈکرنےکی تصدیق کر دی ہے ۔ حمزہ شہبازقطرایئرویزکی پرواز 620 سےدوحہ جارہےتھے،سلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اورپنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہبازکو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا ۔ نجی ٹی وی چینل نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہبازقطرایئرویزکی پرواز 620 سے دوحہ جارہے تھے، ایف آئی اے نے حمزہ شہبازکوبیرون ملک جانے سے روک دیااور انہیں طیارے سے اتار لیا۔