counter easy hit

برازیل: ”راک ان ریو” میوزک فیسٹول میں ہزاروں افراد کی شرکت

Brazil Music Festival

Brazil Music Festival

ریو ڈی جنیرو : برازیل میں ہونے والے ”راک ان ریو” میوزک فیسٹول کے دوسرے دن میٹیلکا، کورن اور مقامی میٹل بینڈ ‘انگرا’ کی پرفارمنس پر شائقین جھوم اٹھے۔

رواں برس برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہونے والے موسیقی کے شو کی تیسویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔

مٹیلیکا اور کورن کے علاوہ جرمن ہارڈ راک گلوکار ڈورو پیش نے پرفارم کیا۔ منتظمین کو امید ہے کہ ستائیس ستمبر تک جاری رہنے والے شو کے ہر روز پچاسی ہزار افراد آئیں گے۔