counter easy hit

تقریب رونمائی “”درمکنون”” جناب غالب اقبال (سفیر پاکستان) شاہ بانو میر

فرانس (شاہ بانو میر) ادب اکیڈمی کی جانب سے شائع ہونے والے میگزین”” درمکنون”” کی تقریب رونمائی جناب سفیر پاکستان محترم غالب اقبال صاحب انشاءاللہ 27 فروری کوایک باوقار پروگرام میں کریں گے . شاز ملک (فرانس) کی دو ،کتابیں بھی تقریب رونمائی میں شامل ہیں .

پروگرام میں خواتین کو مدعو کیا گیا ہے . تمام خواتین سے گزارش ہے کہ وقت مقررہ پر پہنچیں .
خواتین کے لئے اس پروگرام میں بہت سی معلومات شامل ہیں اور انتہائی با مقصد “” حقوق نسواں “” پر لیکچر بھی شامل ہے
جسے شہرہ آفاق ادبی معروف ہستی محترم ڈاکٹر تقی عابدی صاحب (کینیڈا) سے دیں گے .
اہل علم شعور کو بیدار کرنے کے لئے اپنی کوششیں کرتے رہیں گے .

 جناب غالب اقبال سفیر پاکستان

جناب غالب اقبال سفیر پاکستان