counter easy hit

بالی وڈ فلم شاندار 22 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

Shandar

Shandar

ممبئی : بالی وڈ کی کامیڈی فلم ’شاندار‘ 22 اکتوبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

فلم میں شاہد کپور اور عالیہ بھٹ پہلی بار ایک ساتھ جلوہ گر ہو رہے ہیں۔ ہدایتکار وکاس بہل کی یہ فلم ایک فیملی ڈرامہ ہے، جس میں شاہد کپور ویڈنگ آرگنائزر کا کردار کر رہے ہیں۔

کامیڈی سے بھرپور فلم میں عالیہ بھٹ اور شاہد کپور مرکزی کرداروں میں، جبکہ پنکج کپور سپورٹنگ رول میں نظر آئیں گے۔ فلم شاندار 22 اکتوبر کو سینماء گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔