counter easy hit

بالی وڈ اداکار ابھیشک بچن برطانوی انتخابی مہم کا حصہ بن گئے

Abhishek Bachchan

Abhishek Bachchan

لندن (جیوڈیسک) بچن خاندان کا سیاست سے پرانا رشتہ ہے۔

امیتابھ بچن، جیابچن کے بعد اب ابھیشک بھی سیاست میں کود پڑے ہیں۔ اداکار برطانیہ کے انتخابی حلقے لیسٹر پہنچے جہاں انہوں نے لیبر پارٹی کے نامزد بھارتی نژاد امیدوار ایم پی کیتھ ویز Keith Vaz کی انتخابی مہم میں حصہ لیا۔

اس دوران ابھیشک کے مداحوں کی بڑی تعداد سپر اسٹار کی ایک جھلک دیکھنے جمع تھی۔